پشاور(پاکستان امیج)پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے، محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔سی سی پی او پشاور کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ …
Read More »پاکستان
مظفر آباد؛ مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق
مظفر آباد(پاکستان امیج) آزاد کشمیر میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے کے واقعے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آزاد کشمیر میں دیولیاں کے مقام پر شاہراہِ نیلم لیسوا بائی پاس روڈ پر مسافر جیپ دریائے نیل میں جا گری، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے میں …
Read More »عمران خان نے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کی انٹر ا کورٹ اپیل پر جواب جمع کروا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )نیب ترامیم کا لعدم قرار دینے کے خلاف انٹر اکورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے جواب میں انٹر اکورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی ، کسی کی کرپشن بچانے کیلئے قوانین میں ترمیم کسی …
Read More »ڈپلومیٹک اور آفیشل پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں
اسلام آ باد (پاکستان امیج)کابینہ ڈویژن نے ڈپلو میٹک اور آ فیشنل پاسپورٹ رکھنے والےپاکستانیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ متحدہ عرب اما رات کے سفر کیلئے متحدہ عرب اما رات کی حکومت کی ہدایات پر عمل درآ مد یقینی بنائیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تمام وفاقی وزراء ‘ وزارتوں اور ڈویژنوں کے سیکرٹریز ‘ چاروں صو بوں ‘ …
Read More »فلور ملز کا ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا اعلان, آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ
لاہور (پاکستان امیج) وفاقی بجٹ میں عائد کردہ اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاج طول پکڑنے لگا ہے, ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملرز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد آٹے کی قیمت میں اضافہ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق لاہور میں …
Read More »چچی نے اپنے بھتیجے کو قتل کر دیا، افسوسناک وجہ بھی سامنے آ گئی
مظفر گڑھ (پاکستان امیج )روہیلانوالی میں چچی نے پانچ سالہ بھتیجے کو قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق بچے کی تلاش کے دوران گھر میں موجود صندوق سے بچے کی لاش ملی ، اس دوران چچی پر شک ہوا اور ملزمہ کو تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا جس دوران اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ۔ …
Read More »عدت نکاح کیس؛دوسرے جج نے کیوں لیٹ تک کیس سنا اس نکتہ پر بری کردیں، بیرسٹر سلمان صفدر کا جج افضل مجوکہ کوجواب
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نےکہاکہ تین بج کر 29منٹ تک عدالتی اوقات میں ہی کیس سنوں گا،اس پر بیرسٹر سلمان صفدر نے کہاکہ دوسرے جج نے کیوں لیٹ …
Read More »کراچی میں موسلا دھار بارش کا آغاز ہو گیا، تیز ہواوں سے موسم خوشگوار
کراچی (پاکستان امیج)شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں منگل کے روز موسلا دھار بارش کا آغاز ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل، اسٹیڈیم روڈ، گلشن اقبال اور ملیر میں تیز بارش ہورہی ہے جب کہ ساتھ میں ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔اس کے علاوہ نمائش چورنگی، صدر، لیاقت آباد، ایف بی ایریا میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری …
Read More »9مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں ، عمرایوب کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور(پاکستان امیج ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔ عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا، ملزمان میں فواد چودھری ،اسد عمر ،مسرت چیمہ سمیت دیگر …
Read More »عدت نکاح کیس؛سگریٹ کے آخری کش کو فیگ اینڈ کہتے ہیں،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی بھی فیگ اینڈ پر ہے،بیرسٹر سلمان صفدر
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ عدت میں نکاح کو جرم میں شامل نہیں کیا جاتا ہے،پہلی بار کہنا چاہتاہوں سب مقدمات میں سے عدت والا کیس ہے جو …
Read More »
Pakistan Image