اسلام آباد (پاکستان امیج )صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنج سے نمٹنے میں تعاون کریں۔ عالمی یوم آبادی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی …
Read More »پاکستان
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا،شدید تنقید
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسد قیصر جب سپیکر تھے تو انہوں نے کسی رکن کا پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیا، نہ کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری پر احتجاج کیا۔انہوں نے کہا کہ اسد …
Read More »آٹے کی ملیں بند کر دی گئیں ، پریشان کن خبر
کراچی (پاکستان امیج )کراچی سمیت پورے ملک میں فلورملزبند،گندم کی پسائی بھی روک دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلارملزایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کردی،چیئرمین فلار ملزسندھ زون عامر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع کردی ہے۔ ہڑتال سےبھینس کالونیوں اورجانوروں کےچوکرکی سپلائی بھی متاثرہوگی،عامرعبداللہ کاکہنا ہےکہ ایف بی آر …
Read More »روس کی ایل این جی کی پیشکش، پاکستان کا مختلف آپشنز پر غور
اسلام آباد(پاکستان امیج )روس کی جانب سے پاکستان او ر بھارت کو پائپ لائن کے ذریعے ایل این جی فراہم کرنے کی پیشکش کے دوران اسلام آباداپنی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کےلئے اربوں ڈالر کی ڈیل کے مختلف آپشنز پرغور کر رہا ہے لیکن یہ ڈیل صرف اسی وقت ممکن ہو سکے گی جب پاکستان امریکی پابندیوں سے بچ …
Read More »الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
اسلام آباد (پاکستان امیج )الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کی، دوران سماعت شعیب شاہین کے معاون وکیل …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کےم طابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 9 پیسے اضافے کے بعد 278 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے ، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے کا تھا۔ …
Read More »جسٹس عالیہ نیلم نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا
لاہور(پاکستان امیج)جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعلیٰٰ پنجاب مریم نواز، جسٹس …
Read More »پاکستان امریکا انفنٹری رائفل کمپنی کی مشقیں اختتام پذیر ،جوانوں کا بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ
راولپنڈی(پاکستان امیج )پاکستان امریکا انفنٹری رائفل کمپنی مشق 2024ءکی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اختتامی تقریب کا انعقاد نیشنل کاﺅنٹر ٹیرر ازم سینٹر پبی میں کیا گیا۔پاک امریکا انفنٹری رائفل کمپنی کی مشق پہلی بار انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں کی گئی۔مشق کا آغاز 29 جون کو نیشنل …
Read More »190 ملین پاونڈ کیس: پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا
راولپنڈی(پاکستان امیج) 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا۔ 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، ریفرنس کے گواہ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک عدالت میں پیش ہوئے۔پرویز خٹک نے عدالت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا، اس موقع …
Read More »سپریم کورٹ:میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق درخواست مناسب فورم استعمال نہ کرنے پر خارج
اسلام آباد(پاکستان امیج )سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے میڈیکل کالجز میں فیسوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس منصورعلی شاہ نے سوال کیا کہ میڈیکل کالجز کی فیس پر کون سا قانون لگتا ہے اور فیس …
Read More »
Pakistan Image