پاکستان

محسن نقوی کو سینیٹ سے نااہل قرار دینے کی درخواست ، وکیل درخواستگزارکو تیاری کیلئے15جولائی تک مہلت

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے محسن نقوی کو سینیٹ سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر اعتراض کیس میں درخواستگزار کے وکیل کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 15جولائی تک ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وکیل درخواستگزار نے کہاکہ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا تھا کہ آپ متاثرہ فریق نہیں ہیں،میں اس ملک …

Read More »

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے آج بھی عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر علی بھٹی کیس پر سماعت کر رہے ہیں، دیگر بر ضمانت ملزمان نے عدالت میں پیش ہو کر …

Read More »

صحت اور تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کئے جائیں،علی امین گنڈاپور

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ صحت اور تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کئے جائیں،بڑے محکموں کو صوبے کی سطح سے بہتر انداز میں چلانا ناممکن ہے،ریجنل سطح پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل تعینات کئے جائیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت محکمہ صحت اور …

Read More »

20کلو آٹے کا تھیلا 400روپے مہنگا

پشاور(پاکستان امیج)مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات پھر بڑھ گئیں 20کلو آٹے کا تھیلا مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400روپے کا اضافہ ہوگیا، ڈیلرز کاکہنا ہے کہ آٹے کا 20کلو کا تھیلا 1600روپے سے بڑھ کر 2ہزار وپے کا ہو گیا ۔

Read More »

محسن نقوی کا پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی شکایات کا نوٹس ، ایف آئی اےڈائریکٹرز کو احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے افسران اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کاحکم دیدیا،وفاقی وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹرز کو احکامات جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ 200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے ہوئی ناانصافی …

Read More »

علی امین گنڈاپور بڑھکیں نہ ماریں،پرویز خٹک کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےبیان پر ردعمل

پشاور(پاکستان امیج)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور بڑھکیں نہ ماریں،میں علی امین کو اور علی امین مجھے بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پرویز خٹک کا کہناتھا کہ نہ ہی میں نے کبھی جھوٹ بولا نہ ہی …

Read More »

ممکنہ بارشیں : مریم نواز کا پنجاب بھرکی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم،اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظرانتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے اربن فلڈنگ کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی ، انہوںنے رودکوہیوں کے خطرے کے پیش نظر ڈی جی خان ایڈمنسٹریشن کو ضروری اقدامات جبکہ نکاسی آب …

Read More »

ڈاکٹرز کی غفلت؟ پیٹ میں قینچی رہ جانے پر لڑکی انتقال کرگئی

فیصل آباد (پاکستان امیج)فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی انتقال کر گئی۔ اہلخانہ نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹرز نے دوران آپریشن بیٹی کے پیٹ میں قینچی چھوڑ دی تھی، پیٹ میں قینچی کی وجہ سے بیٹی کو انفیکشن ہوگیا تھا جس کی وجہ سے اس کا انتقال ہو گیا۔ پولیس …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف آج شہر قائد کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم کی کراچی میں برآمدی اور …

Read More »

برائلر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑااضافہ

لاہور(پاکستان امیج) مرغی کے دام کو ایک بار پھر پر لگ گئے، برائلرکے نرخ میں فی کلو 37روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ کمیٹی کے نرخ ناموں کے مطابق 37 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت 421 روپے فی کلو ہو گیا، فارمی انڈے بدستور 250 روپے فی درجن فروخت ہورہے ہیں۔

Read More »