پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کا آپریشن ”عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج )استحکام پاکستان پارٹی نے دہشت گردی کےخلاف ہونے والے آپریشن“عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے حق میں پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی، ایم پی اے و جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب شعیب صدیقی نے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی استدعا مسترد

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی استدعا مستردکر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق اے ٹی سی راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس …

Read More »

لاہور میں مرغی کا گوشت 37 روپے فی کلو مہنگا،شہریوں کا احتجاج

لاہور(پاکستان امیج)مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا، مہنگی سبزیوں اور پھلوں کے بعد عام آدمی کے لئے مرغی کا گوشت خریدنا بھی مشکل ہونے لگا ہے۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی، ایک ہی دن میں چکن کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، مارکیٹ …

Read More »

ملاقات نہیں ہوئی تو کیسے پتہ چلا کہ برے حالات میں رکھا گیا ہے؟جسٹس جمال مندوخیل کا وکلا سے استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ ملاقات نہیں ہوئی تو کیسے پتہ چلا کہ برے حالات میں رکھا گیا ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے …

Read More »

خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور (پاکستان امیج )پاکستان سے خزانہ نکل آیا،خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے جبکہ سندھ میں کنڑ کے8 کنووں پر تیل اور گیس کی پیداوار بحال ہوگئی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چاند نہ سیون کنویں سے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر ملے ہیں، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی(او جی ڈی سی ایل) …

Read More »

کیا پاسپورٹ نہ رکھنے والے طالبعلموں کو اب یونیورسٹی میں ایڈمیشن نہیں ملے گا؟

فیصل آباد(پاکستان امیج)یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد نے 3 سالہ ماڈرن ایگریکلچر ٹیکنالوجی ڈپلومہ میں داخلے کے خواہشمند طالبعلموں جن کا نام حتمی میرٹ لسٹ میں آئے گا ان کے لیے دیگر ضروری کاغذات کے علاوہ پاسپورٹ کی کاپی جمع کرانے کی شرط بھی عائد کر دی ہے۔ جو طالبعلم پاسپورٹ کی کاپی جمع نہیں کرائیں گے وہ یونیورسٹی میں …

Read More »

آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ چکر سے نکلنے کے لیے ٹیکسوں میں اضافہ ناگزیر ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام اآبادـ(پاکستان امیج )وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت ٹیکس محصولات میں خاطر خواہ اضافہ کرنے میں ناکام رہتی ہے تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا آئندہ بیل آؤٹ پیکج آخری نہیں ہوگا، اگر بیل آؤٹ چکر سے نکلنا ہے تو ٹیکسز بڑھانے ہوں گے، آئی ایم ایف کے 24ویں پیکج کے حصول …

Read More »

بجلی کے ماہانہ بل آمدن سے زائد ہوگئے، عوام کا بجلی سستی کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) بجلی کے بلوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، آئے روز بجلی مہنگی ہونے سے بل آمدن سے زیادہ ہوگئے ہیں، شہریوں نے حکومتی طفل تسلیاں مسترد کرتے ہوئے بجلی سستی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنیادی ٹیرف میں مسلسل اضافوں سے بجلی کا بنیادی ٹیرف اوسط 35.50روپے فی یونٹ تک …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج) توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فوادچوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 11جولائی کو ہوگی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی توہین …

Read More »

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی، ریپ کیس کے ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے جنسی زیادتی مقدمے کے ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی۔ اسلام آباد سے ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور وہ اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ترجمان ایف آئی اے کا کہنا …

Read More »