اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسد قیصر جب سپیکر تھے تو انہوں نے کسی رکن کا پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیا، نہ کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری پر احتجاج کیا۔انہوں نے کہا کہ اسد قیصر کی سپیکر شپ کی روایات سے ایوان شرمندہ ہوتا ہے، ان کے دور میں ایوان کی توہین کی گئی اور آج کس منہ سے کہتے ہیں کہ انہوں نے ایوان کو اچھے انداز میں چلایا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image