لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،اے ٹی سی جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصلےمیں کہا گیا ہے کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام 5بجے …
Read More »پاکستان
حیران ہوں بجلی صارفین پر 7 قسم کے ٹیکسز ہیں: لیگی ایم این اے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پھٹ پڑے
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چودھری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر لگنے والے ٹیکسزپر حیران رہ گئے۔ رکن قومی اسمبلی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس ہوا۔وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایف بی …
Read More »عوام کوسولر کی فراہمی،حکومت نے طریقہ کارواضح کردیا
لاہور(پاکستان امیج )پنجاب حکومت نے عوام کوسولرفراہم کرنےکاطریقہ کارواضح کردیا۔ بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے پنجاب حکومت نے سولردینے کااعلان کیاتھا اور اب صوبائی حکومت نے طریقہ کارواضح کردیا ہے،200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو سولر پینل بالکل فری دیئے جائیں گے۔201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو 2 لاکھ 25 ہزار روپے قرضہ ملے گا،301 سے …
Read More »فون ٹیپنگ کے معاملے میں عمران خان کیا کہتے تھے ۔۔؟ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کو ماضی یاد دلا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فون ٹیپنگ کے معاملے میں عمران خان بھی تو یہی کہتے تھے کہ ایسا ہونا چاہیے پھر آج کیسے پی ٹی آئی والے اس کو غلط کہہ رہے ہیں،میری نظر میں تو بہتر یہ ہے کہ یہ سب کچھ لیگل کور میں ہو اور …
Read More »عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کے وکلا نے قابل ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کے وکلا نے قابل ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کردی ،معاون وکیل خاورمانیکا نے کہاکہ ہماری استدعا ہے کہ قابل ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنایا جائے،ہو سکتا ہے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ ان کے حق میں آ جائے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی …
Read More »این اے 46 دھاندلی کیس،ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے این اے 46 دھاندلی کیس میں ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل جسٹس طارق محمود جہانگیری کے روبرو اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار عامر مغل کی اپیل پر سماعت ہوئی، جس میں …
Read More »جسٹس طارق جہانگیری کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)جسٹس طارق جہانگیری کو اسناد کی تصدیق تک کام سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل میاں داؤد سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ میں نے آپ کے پوائنٹس لکھ لئے ہیں، بہت شکریہ،میاں داؤد ایڈووکیٹ نے کہاکہ یونیورسٹی کے لیٹرز پر سوشل میڈیا اور میڈیا پر بحث ہو رہی ہے،چیف جسٹس نے کہاابھی آپ …
Read More »دلائل کیلئے ٹائم مرضی سے رکھوں گا میں ڈائریکشن کو مدنظر نہیں رکھتا،وکیل خاور مانیکا کے عدت نکاح کیس میں دلائل
اسلام آباد(پاکستان امیج)زاہد آصف ایڈووکیٹ نے کہاکہ دلائل کیلئے ٹائم مرضی سے رکھوں گا میں ڈائریکشن کو مدنظر نہیں رکھتا،جج افضل مجوکہ نے خاور مانیکا کے وکیل کو ہدایت کی کہ نہیں وقت کو مدنظر رکھنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی …
Read More »کرپشن ریفرنس:پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور(پاکستان امیج)ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے وکیل کی جانب سے …
Read More »شہید سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا،اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت
پشاور(پاکستان امیج )پشاور کے علاقے حسن خیل میں گزشتہ روز جامِ شہادت نوش کرنے والے سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی بادام گل شہیداور محمد ادریس شہید کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی۔شہداءکی نمازِ جنازہ میں کور کمانڈر پشاور …
Read More »
Pakistan Image