آٹے کی ملیں بند کر دی گئیں ، پریشان کن خبر

کراچی (پاکستان امیج )کراچی سمیت پورے ملک میں فلورملزبند،گندم کی پسائی بھی روک دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان فلارملزایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کردی،چیئرمین فلار ملزسندھ زون عامر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع کردی ہے۔

ہڑتال سےبھینس کالونیوں اورجانوروں کےچوکرکی سپلائی بھی متاثرہوگی،عامرعبداللہ کاکہنا ہےکہ ایف بی آر کےٹیکس کےنفاذ سےآٹا 8 روپےفی کلومہنگاہوگا،مطالبات پورے ہونے تک فلورملزکی پسپائی بند رکھیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *