اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں پر انصاف پر فیصلہ دیا ہے ، آج پورے ملک اور 25 کروڑ عوام کیلئے خوشی کا دن ہے ، آپ نوافل ادا کریں، اللہ کا شکر ادا کریں۔ بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ …
Read More »پاکستان
مخصوص نشستوں کےفیصلےپر حکومت کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی یا نہیں ابھی نہیں بتا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،ہمارے پاس اب بھی …
Read More »مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی نے سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مستردکر دیں،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے نوٹ میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل آئین کے مطابق مخصوص نشستیں نہیں لے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی جانب سے قوم سے معافی مانگی جاتی تو شکایت کنندہ خاور مانیکا بھی معاف کر سکتے ہیں،وکیل زاہد آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر خاور مانیکا کے وکیل نے کہاکہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی توہین پر نوٹس ہو جاتا ہے ماتحت عدالتوں کے ججز کی توہین پر نوٹس کیوں نہیں ہوتا، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے قوم سے معافی مانگی …
Read More »سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد (پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے 13 رکنی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی حقدار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ فیصلہ آٹھ کی اکثریت کا …
Read More »پنجاب حکومت سے سولر سسٹم لینے کیلئے فارم کس بینک میں جمع ہوگا؟ حکومت نے طریقہ کار واضح کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے 500 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے سولر پینلز کے منصوبے کا اعلان کر دیاہے اور اسے حاصل کرنے کا طریقہ بینک آف پنجاب کی جانب سے جاری کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے سولر منصوبے کیلئے پنجاب بینک نے اس کیلئے خصوصی فارم جاری کر دیاہے، فارم میں …
Read More »ریاست کا سربراہ عوامی نمائندے ہونے کے ناطے عوام کو ہر طرح سے جواب دہ ہوتا ہے،وکیل خاور مانیکا کے عدت نکاح کیس میں دلائل
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ریاست کا سربراہ عوامی نمائندے ہونے کے ناطے عوام کو ہر طرح سے جواب دہ ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی …
Read More »پشاور ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن میں آتشزدگی ، مسافروں کی جان کیسے بچائی گئی ؟ ویڈیو وائرل
پشاور (پاکستان امیج)گزشتہ روز پشاور ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کے طیارے میں ٹائر میں لینڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی تاہم بروقت کارروائی اور ہنگامی اخراج سے مسافروں کو طیارے سے نکالا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایئر لائن کا طیارہ 295 حجاج کرام کو لے کر …
Read More »مخصوص نشستوں سے اپیلوں پر فیصلہ لائیو نشر کیا جائے گا، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں پر فیصلہ 12بجے سنایا جائے گا،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کے مطابق فیصلہ لائیو نشر کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصو ص نشستوں کے کیس کا فل کورٹ فیصلہ آج جمعے کے روز بارہ بجے …
Read More »سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہمشند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور (پاکستان امیج)سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل ’ جی آر 150‘ (GR 150)بغیر انٹرسٹ 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کے باعث حال ہی میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بھی بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے باعث متوسط طبقے کیلئے نئی موٹر سائیکل …
Read More »
Pakistan Image