لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری …
Read More »پاکستان
صنم جاوید اب آزاد ہیں اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں ،اٹارنی جنرل،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیکر رہائی کی درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نےکہاکہ صنم جاوید کو مزید کسی مقدمہ میں گرفتار نہیں کیا جائے گا،اٹارنی جنرل نےکہاکہ صنم جاوید اب آزاد ہیں اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر …
Read More »شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو علی الصبح اڈیالہ سے سخت سکیورٹی میں لاہور کیلئے روانہ کیا گیا، شاہ محمود قریشی کو اے ٹی سی میں پیشی کیلئے لاہور منتقل کیا …
Read More »حکومت آرتیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے،رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےرانا ثنا اللہ نے کہاکہ کابینہ منظوری دے گی تو ڈکلیئریشن سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی،ڈکلیئریشن کو 15دن میں …
Read More »ہماری حکومت مہنگائی کی ذمہ دار نہیں ہے، اسحاق ڈار
لاہور(پاکستان امیج)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈارکا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق دار نے کہا کہ ہماری حکومت مہنگائی کی ذمہ دار نہیں ہے، نواز شریف کے دورِ حکومت میں مہنگائی پر قابو پالیا گیا تھا۔اسحاق ڈار نے …
Read More »آرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے: بیرسٹر سیف
پشاور ( پاکستان امیج) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے۔ مسلم لیگ ن میں اندرونی اختلافات کا انکشاف کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز کیمپ شہباز شریف کا دھڑن …
Read More »پاکستان میں چمڑے کی صنعت کے فروغ کیلئے چین کیساتھ معاہدہ طے
اسلام آباد(پاکستان امیج ) پاکستانی اور چینی کاروباری فرمز نے پاکستان میں چمڑے کی صنعت کے فروغ کے لئے مشترکہ منصوبے کے قیام کے لئے معاہدہ طے کر لیا ہے۔معاہدہ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث تکمیل کو پہنچا ہے۔ چمڑے کی صنعت جوکہ ٹیکسٹائل کے بعد دوسری بڑی صنعت سمجھی جاتی تھی، کچھ دہائیوں سے بتدریج …
Read More »مخصوص نشستیں:سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
اسلام آباد (پاکستان امیج ) سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق احکامات پر عملدرآمد اور غور و خوض کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس 18 جولائی کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس صبح 11 بجے الیکشن کمیشن آفس میں ہوگا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اور لیگل ونگز کے حکام بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں سپریم کورٹ …
Read More »صدر مملکت اور وزیراعظم کی بنوں چھاونی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت،شہدا کو خراج عقیدت
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھاونی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کی …
Read More »عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ موڈیز رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی،رواں مالی سال پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کی ضروریات تقریباً21بلین ڈالر ہیں،مالی سال 2026-27کیلئے تقریباً 23بلین ڈالر کی مالی ضروریات درپیش ہیں،پاکستان کے …
Read More »
Pakistan Image