پاکستان

اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرادی

لاہور (پاکستان امیج ) اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کرائی گئی، اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے چھ نکاتی ایجنڈا بھی ریکوزیشن پر تحریر کیا ہے۔بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ بھی زیر بحث لانا اسمبلی …

Read More »

ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے سبب پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام مسافر ٹرینوں کی اکانومی، اے سی اسٹینڈرڈ، اے سی بزنس، اے سی …

Read More »

ملک میں 11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ، محسن نقوی نے اصولی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاکستان امیج) نئی نسل کو منشیات سے بچانے کا قومی مشن، ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گا ، وفاقی وزیرداخلہ وانسداد منشیات محسن نقوی نے اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی زیر صدارت کمیٹی برائے نیشنل ڈرگ سروے کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف مقامات پر آج اور کل موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارش کے باعث بالائی و وسطی پنجاب اورخیبرپختو نخوا کےنشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، خیبر پختونخوا،مری، گلیات، کشمیر اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد …

Read More »

سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کو فوری گرانے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کو فوری گرانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سات …

Read More »

مخصوص نشستوں پرحلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ، علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشن دائر کریں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج )قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے فیصلے پر نظرثانی کے لئے ذاتی طورپر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کریں گے جس میں ممبران موقف اپنائیں گے کہ ان کو سنے بغیر ان کے خلاف …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے کا جواب دیں گے،عوام کی طاقت کے سامنے کوئی چیز نہیں ٹھہر سکتی،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے کا جواب دیں گے،عوام کی طاقت کے سامنے کوئی چیز نہیں ٹھہر سکتی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کاکہناتھا کہ 8فروری کے بعد سب …

Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق فل کورٹ کا فیصلہ ہے حکومت کو عملدرآمد کرنا پڑے گا، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہاہے کہ سنی اتحاد کونسل نے سپریم کورٹ میں کہہ دیاتھا کہ نشستیں تحریک انصاف کی امانت ہیں،فل کورٹ کا فیصلہ ہے حکومت کو عملدرآمد کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد …

Read More »

چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے پانچ لڑکوں کی لاشیں نکال لی گئیں

خوشاب(پاکستان امیج ) چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے 5 لڑکوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل چشمہ جہلم لنک کینال میں 10 نوجوان کشتی میں سوار ہوکر گئے تھے، دریا میں پانی کے تیز ریلے کی وجہ سے کشتی الٹ گئی تھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن کیا …

Read More »

کراچی آنے اور جانے والی پرواز وں کا شیڈول متاثر

کراچی(پاکستان امیج) کراچی آنے اور جانے والی پرواز وں کا شیڈول متاثرہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی تا دبئی پی آئی اے کی پرواز پی کے 2010،کراچی تا گوادر پی آئی اے کی پرواز پی کے 503،کراچی تا لاہور ایئرسیال کی پرواز پی ایف 143،کراچی تا اسلام آباد سیرین ایئرکی پرواز ای آر502 منسوخ کردی گئی،اسی طرح …

Read More »