پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بجٹ میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد کیا گیا تھا جنہیں بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 17 سے اوپر تک کے ملازمین کی …
Read More »پاکستان
ریڈ لائن عبور ،بلڈوزر آگیا ہے،اگلے 3ماہ اہم ، قربانی کا بکرا کون بنے گا ۔۔؟ فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج) ریڈ لائن عبور ،بلڈوزر آگیا ہے،اگلے 3ماہ اہم ، قربانی کا بکرا کون بنے گا ۔۔؟ سینیٹر اور سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے۔ ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگلے3 ماہ اہمیت کے حامل ہیں،عمران خان کو گرانے کے لیے عمران خان ہی کافی ہیں اسی طرح حکومت کو گرانے کے …
Read More »عمان سے گرفتار ملزم پنجاب پولیس کے حوالے کردیا گیا
لاہور (پاکستان امیج) سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کاظم کو عمان سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم کاظم علی پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جو 2022ء میں قتل کر کے بیرونِ ملک فرار ہوگیا تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ صدر سیالکوٹ میں قتل کی دفعات کے …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے وفاقی حکومت کو ہدایت جاری کرتے ہوئے جواب …
Read More »صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سےڈسچارج کرنے کے فیصلےکیخلاف اپیل پرفریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر 23جولائی کیلئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سےڈسچارج کرنے کے فیصلےکیخلاف اپیل پرسماعت ہوئی،ڈسٹرکٹ …
Read More »زین قریشی اپنے والد کیساتھ رویےپر کھل کر بول پڑے، سپریم کورٹ میں کیسز کا لوڈ کم کرنے کا حل بھی بتادیا
لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی اپنےوالد شاہ محمود قریشی کیساتھ رویے پر کھل کر بول پڑے ، ساتھ ساتھ سپریم کورٹ میں کیسز کا لوڈ کم کرنے کا حل بھی بتا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زین قریشی نے کہاکہ سینکڑوں کارکنوں اور لیڈروں کو کیسز میں …
Read More »شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ نے شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر جسٹس امجد رفیق نے سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ شہباز گل کے مطابق ان کا بھائی غلام شبیر اسلام آباد …
Read More »ایک اور جج نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی
کراچی(پاکستان امیج)جسٹس (ر)مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرنے والے ججز کی تعداد 2ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس (ر)مقبول باقر نے کہاکہ ذاتی وجوہات کی بنا پر ایڈہاک جج بننے سے معذت کی ہے،ایڈہاک جج کی تعیناتی آئینی ہے، ان کاکہناتھا کہ ایڈہاک جج …
Read More »سونا ایک ہی دن میں ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(پاکستان امیج)سونا 4600روپے مہنگا ہونے سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونالہ فی تولہ 4600روپے مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2لاکھ 54ہزار روپے ہو گیا،جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ3944روپے اضافے سے 2لاکھ 17ہزار 764روپے ہے،دوسری جانب پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیم شامل …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور(پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،درخواست جوڈیشنل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی …
Read More »
Pakistan Image