کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ50 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 14ہزار763 روپے میں فروخت ہورہا …
Read More »پاکستان
رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف آئی اے نے رؤف حسن کے 10روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی، وکیل صفائی نےرؤف حسن اور دیگر کو کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کردی۔عدالت نے فریقین کے وکلا کو سننے کے بعد رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن …
Read More »حکومت بجلی سستی کرنے کیلئے پہلا بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے فرنس آئل پر چلنے والے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پاور پلانٹس کو ریٹائر کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کو جامع حکمت عملی تیار کرنے کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ اعلامیے کے مطابق 1994 اور 2002 کی …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی برآمدات کو 60ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا،وزیراعظم نے ملکی برآمدات کو 60ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ آئندہ 3سال میں برآمدات کے 60ارب ڈالر کے ہدف کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں، گزشتہ مالی ملکی برآمدات 30ارب ڈالر سے زائد رہیں …
Read More »بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا کیس؛میئر کراچی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر جواب طلب
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 7اگست تک جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے کیس میں میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر …
Read More »پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی،سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نظرثانی میں مخصوص نشستوں کا 12جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک …
Read More »میں نے انصاف کیا، کسی پر احسان نہیں کیا،جج افضل مجوکہ کا صنم جاوید سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صنم جاوید نے جج افضل مجوکہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ عدت کیس میں آپ نے احسان کیا، آپ کا شکریہ،جج افضل مجوکہ نے صنم جاوید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے انصاف کیا، کسی پر احسان نہیں کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …
Read More »پی ٹی آئی کی لاہور میں جلسےکی اجازت کیلئے درخواست پر ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی لاہور میں جلسےکی اجازت کیلئے دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی لاہور میں جلسےکی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری اکمل خان …
Read More »پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق بلایا جانیوالا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق بلایا جانے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں آج منگل کو پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر غور متوقع تھا تاہم وزیر اعظم کے مصروف …
Read More »لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
لاہور(پاکستان امیج) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح بارش کے بعد شہریوں کے گرمی سے مرجھائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، شالیمار، …
Read More »
Pakistan Image