لاہور (پاکستان امیج ) بس میں بچی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم دوران سفر کم سن بچی کو مسلسل ہراساں کرتا رہا ،ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں بس میں ہراسگی کی شکایت موصول ہوئی ، خاتون نے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کو متعلقہ بس کی لوکیشن بتائی، ورچوئل پولیس سٹیشن …
Read More »پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا عندیہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل علی بخاری نے کہاکہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کرکے ریٹائرڈ جج کو ٹریبونل جج …
Read More »مخصوص نشستیں:پی ٹی آئی نے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیارکر لی،قومی اسمبلی کے 14 نام فائنل
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیارکر لی۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل کر لئے ہیں جن میں کنول شوزب، عالیہ حمزہ، روبینہ شاہین، سمابیہ طاہر، فرخندہ کوکب کا نام شامل ہے، شہناز طارق، …
Read More »تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت وکیل کی مصروفیت کے باعث آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر ایوب کی درخواست پر …
Read More »بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو جواب کیلئے نوٹسز جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو جواب کیلئے نوٹسز جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے …
Read More »تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی فہرست تیار کر لی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست تیار کر لی جبکہ حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے پنجاب سے جن ناموں کی فہرست تیار کی گئی …
Read More »سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،تنخواہوں میں اضافہ یکم جولائی 2024 سے کیا گیاہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے 16کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد جبکہ گریڈ 17سے 22کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ریٹائرڈ ملازمین کی …
Read More »’شوہر نے دوسری شادی کیلئے بچوں کو زہر دیا اور ۔۔۔‘‘ گوجرانوالہ میں خاتون عدالت پہنچ گئی
گوجرانوالہ (پاکستان امیج) کامونکی میں مبینہ طور پر زہریلا دودھ پینے سے کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے، بچوں کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ شوہر نے دوسری شادی کرنے کیلئے بچوں کو زہر دیا۔ مجسٹریٹ کے قبر کشائی کے حکم کے بعد لاشوں کے نمونے حاصل کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق تھانہ سٹی …
Read More »کراچی؛ہاکس بے میں نہانے کے دوران 6افراد ڈوب گئے
کراچی(پاکستان امیج)ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 6افراد ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ہاکس بے میں 6افراد نہا رہے کہ گہرے پانی میں چلے گئے،ڈوبنے والے 2افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 4کو زندہ بچا لیا گیا۔
Read More »بانی پی ٹی آئی کی 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر پراسیکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر پراسیکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات اور الزامات کی نوعیت سمیت دیگر تفصیلات طلب کرلیں، عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کوکل طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو …
Read More »
Pakistan Image