پاکستان

مریم نواز کا صفائی نظام میں سخت مانیٹرنگ کا حکم، مزید بہتر بنانے کا ہدف

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر میں مزید مؤثر بنانے کے لیے صفائی کے نظام میں بہتری، ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی اور فیلڈ مانیٹرنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ستھرا پنجاب سے متعلق خصوصی جائزہ اجلاس ہوا، جس میں …

Read More »

براڈ پیک حادثہ، 5 نیپالی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد منتقل

اسلام آباد(پاکستان امیج) راڈ پیک میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے پیماؤں میں سے 5 نیپالی پیماؤں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ مراد نے بتایا کہ کوہ پیماؤں کی میتیں ہوائی جہاز کے ذریعے اسلام آباد پہنچائی گئیں، میتوں کو پمز ہسپتال کے سرد خانے میں رکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

’نئے صوبے بنانے کا فیصلہ ہو چکا، آئین میں گنجائش بھی موجود ہے‘

اسلام آباد (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی گنجائش موجود ہے۔ جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری بحث پر اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین …

Read More »

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 7 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 49 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ جمعرات کو جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا …

Read More »

اسلام آباد اور پنجاب میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بوندا باندی کا امکان

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب اور اسلام آباد میں آج مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ پنجاب اور اسلام آباد میں آج مزید بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں نے تباہی …

Read More »

مون سون کے بعد خستہ حال عمارتوں کا سروے کرایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مون سون سیزن کے فوراً بعد پنجاب کے ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کا جامع سروے کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) فیز ون کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے …

Read More »

انسانی اعضاء کی غیرقانونی خرید و فروخت، گرفتار 3غیر ملکی باشندوں کا ضمانت کیلیے عدالت سے رجوع

اسلام آباد(پاکستان امیج) انسانی اعضاء کی مبینہ غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس میں گرفتار تین غیر ملکی باشنوں نے بھی ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینچ کی تبدیلی کے لیے فائل چیف جسٹس آفس کو بھجوا دی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے لی گنگ …

Read More »

پاسپورٹ کی تجدید کی درخواستوں کو ترجیحی بنیاد پر پراسیس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج )ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواستوں کو ترجیحی بنیاد پر پراسیس کرنے کی ہدایت کر دی۔ محمد علی رندھاوا نے تمام زونل ہیڈز کے ساتھ ایک آن لائن اجلاس کی صدارت کی جس میں ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کی مجموعی کارکردگی، عوامی سہولیات اور سروس ڈیلیوری کا تفصیلی …

Read More »

میر رضا کے والد کا نئے میڈیکل بورڈ پر اعتراض، قبر کشائی مؤخر

کراچی(پاکستان امیج) میر رضا کے والد میر حسن نے نئے تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ پر اعتراض کرتے ہوئے قبر کشائی سے انکار کر دیا جس کے باعث قبر کشائی کی کارروائی مؤخر ہوگئی۔ مجسٹریٹ نے اہل خانہ کو بتایا تھا کہ تفتیشی افسر لکھ کر دے گا تو مجسٹریٹ نئی کمیٹی یا پرانی کیمٹی کو بحال کرے گا، تفتیشی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 10 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف 2 الگ آپریشنز کے دوران پاک فوج نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 10 …

Read More »