پاکستان

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی تاریخی دستاویز ہے، بلاول

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی تاریخی دستاویز ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ملکی تاریخ کا ایک اہم ترین سنگ میل …

Read More »

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ وائس چیئرمین نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا موقف بالکل درست ہے بلکہ یہ پورے پاکستان کی عوام کی آواز ہے۔ انہوں نے روزانہ کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں میں تبدیلی …

Read More »

کیا کراچی میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 دن کی پیش گوئی کردی

کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ میں مون سون کی تازہ صورتحال سے متعلق پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق کمزور مون سون ہواؤں کا سلسلہ صوبے کے شمال مشرقی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہورہا ہے۔ مون سون صورتحال کے باعث …

Read More »

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی آج سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد 8 اگست (آج) سے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال پر ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پیر کو ٹرانسپورٹ اتحاد کو اجلاس کے لیے طلب کیا ہے، حکومت سے ملاقات …

Read More »

نادرا کی شناختی معلومات کے تحفظ کیلئے مفت آئرس اسکین سہولت متعارف

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی شناختی معلومات کے تحفظ کو مزید موثر بنانے کیلئے ملک بھر کے تمام رجسٹریشن مراکز میں آئرس اسکین کی مفت سہولت فراہم کرا دی ہے۔ نادرا کے مطابق آئرس اسکین کے ذریعے آنکھ کی پتلی کی شناخت محفوظ کی جاتی ہے جس سے بائیو میٹرک تصدیق کا …

Read More »

دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں کامیابی، مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز میں کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اعظم ورسک اور دیر میں کارروائیوں کے دوران 10 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو سراہا اور کہا کہ دہشتگردی …

Read More »

امریکی ڈالر 279 کا! یورو اور پاؤنڈ کی قیمتیں کہاں پہنچیں؟ جانیں غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے ہیں۔ 8 اگست 2026 کو صبح 8 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے فاریکس ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے 50 پیسے جبکہ قیمت فروخت 278 روپے 75 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 374 …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟ جانیے ہفتہ 8 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)؎پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز ہفتہ 8 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان جیمز …

Read More »

بیٹی تم قابل فخر ہو! مریم نواز کی پنجاب میں ٹاپ کرنے والی آمنہ محبوب کو مبارکباد

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے شہر پتوکی کی ہونہار طالبہ آمنہ محبوب نے 2026 کے میٹرک سالانہ امتحانات میں 1200 میں سے 1192 نمبر حاصل کرکے پورے پنجاب میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE Lahore) کے نتائج کے مطابق آمنہ محبوب نے نہ صرف لاہور بورڈ بلکہ پنجاب بھر میں سب سے …

Read More »

پیپلز پارٹی کی وفاق میں شراکت داری پر رانا ثنا اللہ کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)رانا ثنا اللہ نے پیپلز پارٹی کی وفاق میں شراکت داری پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے حویلی میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق میں اپنی موجودہ حیثیت اور ذمہ داریوں کے مطابق ہی کام جاری رکھے گی۔ انہوں …

Read More »