اسلام آباد(پاکستان امیج) گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنسز میں بڑا اضافہ کردیا گیا ، افسران کو 60 ہزار سے 2 لاکھ تک الاؤنس ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل افسران اور ہائی کورٹ کے افسران کے لیے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ منظوری …
Read More »پاکستان
لاہور اور راولپنڈی میں میٹرک کے نتائج کا اعلان، رزلٹ چیک کرنے کے 3 آسان طریقے
راولپنڈی(پاکستان امیج)لاہور اور راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ، طلبہ 3 طریقوں سے رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور اور راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ اول امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے …
Read More »نادرا کی بڑی سہولت، اب کیاسک مشین سے گھر بیٹھے انداز میں شناختی کارڈ کی تجدید اور دوبارہ اجرا
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے جدید خودکار کیاسک مشین سروس متعارف کرا دی، جس کے ذریعے شہری اب لمبی قطاروں اور انتظار کے بغیر شناختی کارڈ کی تجدید یا گمشدہ کارڈ کی دوبارہ طباعت کے لیے درخواست دے سکیں گے۔ نادرا کے مطابق یہ سہولت اسلام آباد کے بلو ایریا …
Read More »سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، 6 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کےمطابق مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹوں میں سونے …
Read More »ڈالر سمیت تمام غیرملکی کرنسیوں کی قیمت کتنی؟ 6 اگست 2026 کے فاریکس ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …
Read More »ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، غفلت برتنے پر ڈرائیور اور اسسٹنٹ معطل
لاہور(پاکستان امیج) سی ای او ریلویز محمد حفیظ اللہ نے غفلت برتنے پر ہزارہ ایکسپریس ٹرین ڈرائیور نعیم منظور اور اسسٹنٹ ڈرائیور عدنان اسلم کو معطل کر دیا ہے۔ لودھراں کے قریب ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ پیش آیا تھا۔ چند روز قبل انجن اوور شوٹ اور بے قابو ہو کر پٹڑی سے اتر کے ریت میں دھنس گیا تھا …
Read More »عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ، قیمت 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو مسلسل چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 4,285.84 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جو 18 جون کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ اس کے …
Read More »پاکستان کا افغانستان، مشرق وسطیٰ اور کشمیر پر مؤقف واضح، دفتر خارجہ کی بریفنگ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے افغانستان، مشرق وسطیٰ اور کشمیر کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح انداز میں پیش کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان نے بدخشاں اور افغانستان کے دیگر علاقوں میں افغان طالبان فورسز اور حزب اختلاف کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات دیکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک امریکا انسدادِ دہشت …
Read More »وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان ملتوی، نئی تاریخ بھی مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان ملتوی کر دیا گیا جبکہ نئی تاریخ بھی مقرر کر دی گئی۔ ایم ڈی کیٹ 2026 جو 16 اگست کو ہونا تھا، اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ کے …
Read More »مریم نواز نے پانی کی بوتلوں پر چارجز لگانے کی تجویز مسترد کر دی
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صاف پینے کے پانی کی بوتلوں پر چارجز عائد کرنے کی ابتدائی تجویز مسترد کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز تک صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کے خصوصی اجلاس میں چار اضلاع میں جاری …
Read More »
Pakistan Image