پاکستان

جماعت اسلامی کا 7 اگست احتجاج؛ حافظ نعیم نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج) جماعت اسلامی کے 7 اگست کو ہونے والے احتجاج سے متعلق حافظ نعیم نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اپنے ویڈیو بیان میں 7 اگست کو مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کی اپیل کرتے ہوئے پوری پاکستانی قوم سے احتجاج میں شرکت کی درخواست …

Read More »

بچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری، پنجاب سرفہرست

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور اغوا سمیت دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے جنوری سے جون 2026 کے دوران بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق اپنی ششماہی رپورٹ جاری کر دی، جو مختلف قومی اور علاقائی اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ سے …

Read More »

ملک میں گزشتہ ماہ معمول سے کم بارش ریکارڈ، گرم مہینہ ثابت ہوا

اسلام آباد(پاکستان امیج) رواں سال جولائی کے دوران ملک بھر میں معمول سے 11 فیصد کم بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ معمول سے زیادہ گرم مہینہ ثابت ہوا۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ ماہ (جولائی) کے دوران ملک میں ہونے والی بارشوں اور درجہ حرارت کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں جولائی کے دوران اوسط بارش 54.4 ملی …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے کا اضافہ کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے جاری کیے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معدنیات، ہنرمندی اور ایس ایم ایز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تناکا اکیہیکو کی قیادت میں 9 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ شراکت داری، معاشی اصلاحات اور مختلف ترقیاتی شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

عالمی چپ مارکیٹ میں مہنگائی، پاکستان میں بھی موبائل فون کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی سیمی کنڈکٹر اور اسمارٹ فون چپ مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث پاکستان میں بھی موبائل فون کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ صنعتی ذرائع کے مطابق مصنوعی ذہانت (AI) کے لیے استعمال ہونے والے جدید ڈیٹا سینٹرز کی بڑھتی ہوئی طلب، میموری چپس، ویفر مینوفیکچرنگ، پیکجنگ اور دیگر اہم الیکٹرانک پرزہ …

Read More »

وزیر خزانہ کی امریکی تجارتی نمائندے سے ورچوئل ملاقات، دوطرفہ تجارتی فریم ورک کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی واقتصادی تعاون پرمذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے اور وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریر سے ورچوئل ملاقات ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تجارتی فریم ورک کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیرِ خزانہ نے واشنگٹن مذاکرات کے بعد پیشرفت کا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مستردکردی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما میاں عثمان اکرم کی درخواست پر سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف …

Read More »

فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار سے تجاوز! چاندی بھی مہنگی؛ جانیے 5 اگست کی صبح کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 5 اگست 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان صرافہ …

Read More »

برطانوی پاؤنڈ 381، کینیڈین ڈالر 201 روپے کا! جانیں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر سمیت اہم عالمی کرنسیوں کی نئی قیمتیں سامنے آنے کے بعد کاروباری حلقے، درآمد کنندگان، برآمد کنندگان اور بیرونِ ملک سفر کرنے والے افراد کی نظریں ایک بار پھر کرنسی مارکیٹ پر مرکوز ہوگئی ہیں۔ اوپن مارکیٹ …

Read More »