پاکستان

مہنگائی کیخلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا 10ویں روز بھی جاری

راولپنڈی(پاکستان امیج) مہنگی بجلی، ہوشربا ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف لیاقت باغ چوک مری روڈ پر جماعت اسلامی کا دھرنا 10 ویں روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی میں بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے موسم خوشگوار ہے، ناشتے میں نان اور گرم گرم حلوے سے شرکاء کی تواضع کی گئی۔ اب تک جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کے مابین …

Read More »

کراچی میں آج سے منگل تک کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان

کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے جبکہ منگل تک کہیں کہیں موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 7 اگست تک بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے تاہم مطلع ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں بادلوں کے …

Read More »

شہدائے پولیس قوم کا فخر ،سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے پولیس کے شہید افسران اور اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہدائے پولیس قوم کا فخر ہیں، قوم شہید پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھا کہ یوم شہدائے پولیس، بہادر پولیس افسران، اہلکاروں کی جرأت، بہادری کو یاد کرنے کا …

Read More »

جامشورو سمیت گردونواح میں تیز بارش، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

حیدرآباد (پاکستان امیج) جامشورو اور گرد و نواح کے علاقوں میں رات ہوتے ہی 10 بجے سے سوا 11 بجے تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ بارش شروع ہوتے ہی شہر کا بیشتر علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا، حیسکو ترجمان کے مطابق بارش کے سبب شہر …

Read More »

کتنے فیصد پاکستانی اپنے ملک کے وزیراعظم کا نام جانتے ہیں؟ تازہ سروے سامنے آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کے موجودہ وزیراعظم کا نام کتنے فیصد لوگ جانتے ہیں؟ گیلپ سروے نے نیا سروے جاری کردیا۔ گیلپ پاکستان کے سوال موجودہ وزیر اعظم کا نام کیا ہے؟ کے جواب میں 65 فیصد پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے نام سے آگاہ نظر آئے، انہوں نے بالکل درست نام بتایا۔سروے میں 20 فیصد پاکستانیوں نے …

Read More »

شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے بعد بڑی پیشکش، بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی رکنیت منسوخی کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے قومی اسمبلی اور پارٹی سے ازخود استعفیٰ دینے کی پیش کش کرتے ہوئے انہیں اپنا اتھارٹی لیٹر بھی بھجوادیا جس پر بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی رکنیت کے معاملے پر بانی پی …

Read More »

ہنی ٹریپ کیس میں خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

لاہور (پاکستان امیج) ہنی ٹریپ کیس میں معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کیس لڑنے والے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان گن پوائنٹ پر خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔وکیل کے مطابق انہوں نے ملزمان سے موبائل فون نہ لے جانے …

Read More »

یوم شہداء پولیس: پنجاب بھر میں تقریبات کا آغاز

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب بھر میں پولیس کے شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں اور ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شہداء پولیس کی یاد میں شمعیں روشن کر کے یوم شہداء پولیس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز …

Read More »

کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول

پشاور(پاکستان امیج) کے پی کے حکومت کا 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے خط پشاور ہائی کورٹ کو موصول ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے نے پشاور ہائی کورٹ کو 9 مئی واقعات کی انکوائری کے لیے مراسلہ ارسال کیا ہے، جس میں صوبائی حکومت نے ہائی …

Read More »

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث مالی سال 2023-2024 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات گزشتہ سال 2023-2024 کے مقابلے میں 10.54 فیصد بڑھ کر 30.64 بلین ڈالرتک جا پہنچی۔ گزشتہ مالی …

Read More »