اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئیں اور سکول معمول کے مطابق کھل گئے۔ حکام کے مطابق وزارت تعلیم نے یکم سے 4 اگست تک چھٹیوں میں توسیع دی تھی، تعلیمی اداروں کے لیے نئے اوقات کار بھی لاگو کر دیئے گئے ہیں، ایوننگ شفٹ والے تعلیمی …
Read More »پاکستان
پاکستان کا وہ شہر جہاں پیٹرول 500 روپے لیٹر فروخت ہو نے لگا
کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان آنے والے راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کوئٹہ کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، ایران سے مکران آنے والے راستے بند ہونے سے ایرانی پیٹرول کی سپلائی منقطع ہے جس سے ایرانی پیٹرول فروخت کرنے والے …
Read More »محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسلادھار بارش ہونے کا امکان …
Read More »سوشل میڈیا کا مسئلہ بہت حساس ہے مگر قانون اتنا ہی غیر سنجیدہ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عظمیٰ بخاری کیس میں ریمارکس
لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے، پنجاب اور وفاقی حکومت سے جوابات طلب کرتے ہوئے سماعت 29 اگست تک ملتوی کر دی جبکہ جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ اب تو لوگ ایف آئی اے کو رپورٹ کرنا بھی پسند نہیں کرتے، ہمارے ہاں سوشل …
Read More »دہشت گردی کیخلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، صدر مملکت
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، پوری قوم کی جانب سے پولیس شہداء کو خدمات اور قربانیوں پر سلام پیش کرتا ہوں۔ یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ قوم کے …
Read More »حکومت مذاکرات کے بعد فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے، لیاقت بلوچ
راولپنڈی(پاکستان امیج)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مذاکرات کے بعد عملاً فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ عوام کے مقابلے میں نہیں ٹھہر سکیں گے۔ عوام کو ریلیف نہ دینے سے حکومت ملک کو …
Read More »بانی پی ٹی آئی نے اپنی بات سے پھر یوٹرن لے لیا: رہنما اے این پی
نوشہرہ(پاکستان امیج ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی کہی ہوئی بات سے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو نیوٹرل رہنے کا کہا تھا۔انہوں …
Read More »پیمرا نے ٹی وی چینلز کو پروگرامز میں پولیس کا مذاق اڑانے سے روک دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے شوز میں پولیس کو طنزیہ انداز میں پیش نہ کریں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیمرا کی ایک حالیہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز مزاحیہ سکٹس اور طنزیہ پروگراموں کے دوران پولیس یونیفارم …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز 14اگست کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘پروگرام کی لانچنگ کریں گی
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام کو ’’اپنی چھت ،اپنا گھر ‘‘دینے کیلئے پرعزم ہیں،اس پروگرام پر تیزی سے کام جاری ہے، 3ماڈلز کی اصولی منظوری دیدی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم نوازنے پلاٹ پر قرض حاصل کرنے والوں سے سروس چارجز لینے سے بھی روک دیا،وزیراعلیٰ مریم نواز 14اگست کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘پروگرام …
Read More »راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا دسویں روز میں داخل ،حکومت آئی پی پیز کو لگام ڈالے:حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی (پاکستان امیج )آئی پی پیز معاہدوں، مہنگی بجلی اور تنخواہ دارطبقے پراضافی ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا دسویں روز میں داخل ہو گیا۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آئی پی پیز کو لگام اور اپنی مراعات کو کم کیوں نہیں کرتے؟ حکومت نے مطالبات تسلیم …
Read More »
Pakistan Image