پاکستان

آئی پی پیز کے مالک کون ، نام سامنے رکھ دیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاکستان امیج) عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ آئی پی پیز معاہدے مختلف ریٹ پر کئے گئے ہیں،آپ بتائیں آئی پی پیز کے مالک کون ہیں،آپ تمام آئی پی پیز انویسٹرز کے نام سامنے رکھ دیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ سیاسی عدم استحکام …

Read More »

ورلڈبینک پاکستان کو کتنا قرض دے گا؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) ورلڈ بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے یہ فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے، پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام جاری ہے، ان منصوبوں کی مجموعی لاگت 14 ارب 80 …

Read More »

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا 11 واں دن،شرکا کی تعداد میں اضافہ

راولپنڈی(پاکستان امیج) جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں دن میں داخل ہوگیا، اس دوران شرکا کی تعداد میں بھی روز بروز مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کے بھاری بلز، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز سے معاہدے، پیٹرول کی قیمتوں اور دیگر مطالبات کے لئے جماعت اسلامی کا لیاقت باغ چوک میں جاری دھرنے کا آج گیارہواں دن ہے۔ …

Read More »

قومی اسمبلی میں بہت اہم تبدیلی آرہی ہے ، کس ادارے کومخصوص نشستیں دینے پر فیصلہ کرنا پڑے گا۔۔۔؟ کنور دلشاد نے بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں بہت اہم تبدیلی آرہی ہے ، کس ادارے کومخصوص نشستیں دینے پر فیصلہ کرنا پڑے گا۔۔۔؟سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے جو سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تھا وہ اکثریتی فیصلہ تھا، …

Read More »

خوشخبری ۔۔۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کب متوقع، تاریخ سامنے آ گئی

کراچی (پاکستان امیج) خوشخبری ۔۔۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 14اگست سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ ممکنہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔ خبر رساں ادارے “آن لائن ” کے مطابق کراچی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی،درخواست میں …

Read More »

مون سون بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ

لاہور(پاکستان امیج) مون سون بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے ،مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہے گا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے سندھ میں چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ،تربیلا اور کالا باغ کے مقام پر …

Read More »

آئی پی پیز کے کیس کو ری سٹڈی کررہے ہیں ، جلد ہی عوام کو ریلیف دیں گے: وزیر توانائی نے اہم اعلان کر دیا

کراچی (پاکستان امیج)آئی پی پیز کے کیس کو ری سٹڈی کررہے ہیں ، جلد ہی عوام کو ریلیف دیں گے۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اہم اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ ہماری حکومت قائم ہونے کے بعد وزیراعظم کی پہلی ہدایت یہی تھی کہ …

Read More »

ان کو جانے مت دینا ابھی آرڈر لکھواتا ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی حوالگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈھائی سال کی بچی کو زبردستی اپنے پاس رکھنے پر والدہ کی سابق شوہر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ آپ کو وقت دیتا ہوں بیٹھ کر سوچ لیں،میرے پاس یہاں سے سیدھا جیل بھجوانے کا بھی اختیار ہے،ان کو جانے مت دینا ابھی آرڈر لکھواتا ہوں۔ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ملازمین کو مستقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29ملازمین …

Read More »