لاہور (پاکستان امیج )”وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواب ۔۔ہر شہری کے لئے محفوظ ترین پنجاب” وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہدایت پر “سی ایم مریم نواز فری وائی فائی” کالاہور اور قصور کے بعد اب ننکانہ صاحب میں آغازہو گیا ۔وزیر اعلیٰ نے لاہور میں مزید 250 مقامات پر فری وائی فائی سروس شروع کرنے کی ہدایت …
Read More »پاکستان
لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلئے دوبارہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست دینے کی ہدایت
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلئے دوبارہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست دینے کی ہدایت کردی،عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو قانون کے مطابق نئی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی اور سماعت کل تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی لاہور مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت …
Read More »سرکاری وکیل نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
لاہور(پاکستان امیج)سرکاری وکیل نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستا ن پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی، سرکاری وکیل نے کہاکہ اگر یہ مینار پاکستان کے علاوہ کسی اور جگہ کا انتخاب کریں تو پھر اجازت دے دیں گے،یہ ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست دیں شام تک فیصلہ کر دیں گے۔ نجی ٹی …
Read More »تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہرعلی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی، سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 3/184کی درخواست دائر کی گئی،تحریک انصاف کی درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے،سپریم …
Read More »’ شوز لینا چاہتی ہو تو 50 ہزار دو ۔۔‘ پاکستانی ایتھلیٹ لاہور ایئر پورٹ پر کسٹم حکام کے رویے سے پریشان
لاہور (پاکستان امیج) سائیکلنگ کے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرنے والی پاکستانی خاتون ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک مرتبہ پھر ناقص اور فرسودہ نظام کی جانب نشاندہی کرتے ہوئے اپنے مسائل کے حل کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے لاہورکسٹم حکام …
Read More »شرمیلا فاروقی کے شوہر نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ تصویر شیئر کر دی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما، ایم این اے، ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کے شوہر نے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق شرمیلا فاروقی کے شوہر کا تعلق کاروباری دنیا سے ہے، وہ اکثر اوقات ہی اہلیہ، شرمیلا فاروقی کے ہمراہ بیرونِ ملک …
Read More »بشریٰ بی بی کیخلاف کوئی ثبوت ہے ، نہیں ہے نا؟اگر پولیس نے ابھی تک گرفتار نہیں کیا تو مطلب اب نہیں کرنا،چیف جسٹس عامر فاروق کے بشریٰ بی بی کی درخواست پر ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلا ت فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پرچیف جسٹس نے ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی سے استفسار کیا کہ اگر آپ کو بشریٰ بی بی تفتیش کیلئے مطلوب تھیں تو طلب کیوں نہیں کیا؟بشریٰ بی بی جب گرفتار نہیں تھیں تب بھی پولیس نے انہیں طلب نہیں کیا،بشریٰ بی بی …
Read More »آپ تگڑے ایکشن لیں ساکھ واپس آئے گی، پی ٹی آئی کو 41سیٹیں دے دیں،فواد چودھری کا الیکشن کمیشن سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نےممبر کمیشن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ہم معافی تلافی والے لوگ ہیں، معذرت سے شروع کرنا چاہتا ہوں ،ممبر کمیشن نے کہاکہ آپ نے بھی نہیں سوچا تھاآگے کیا ہوگا، آپ معافی نامہ دے دیں،فوادچودھری نے کہاکہ آپ کی پوسٹ پر یہ سب چلتا ہے،آپ کا دل …
Read More »کس کس شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے …
Read More »الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ پی ٹی آئی کو …
Read More »
Pakistan Image