اسلام آباد(پاکستان امیج)مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر7روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین، سعودی سفیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے،ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر صدر مملکت، …
Read More »پاکستان
مون سون شجرکاری مہم شروع،10کروڑ سے زائد درخت لگائے جائیں گے:شہبازشریف
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہبازشریف نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آج ہم مون سون کی شجر کاری کا آغاز کرنے جارہے ہیں، جس میں 10کروڑ سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مون سون کا موسم ہر لحاظ …
Read More »پاکستان میں عالمی معیارکا چڑیا گھر اورسفاری پارک بنانے کی منظوری
اسلام آباد (پاکستان امیج ) اسلام آباد کے شہریوں کو عالمی معیار کی تفریحی سہولتوں کی فراہمی کا شاندار پلان تیار ، پاکستان میں عالمی معیار کا پہلا چڑیا گھر اور سفاری پارک بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کے شہریوں …
Read More »پاکستان اور عالمی منڈ ی میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹ اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے فی تولہ پر آ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کمی ہوئی اور …
Read More »شہر یار آفریدی نے صوابی میں جلسے پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی جلسے میں جلسہ گاہ کے8،9 کلو میٹر تک عوام موجود تھی اندر جو مجمع تھا اس سے دس گنا لوگ باہر تھے۔سندھ اور پنجاب سے لوگ صوابی میں جلسے میں پہنچے۔اگر آپ کے ذہن میں خالی کرسیاں ہیں تو ہمیں اسلام آباد میں جلسہ کرنے دیں۔ …
Read More »بیرسٹر عقیل ملک نے تحریک انصاف کے صوابی میں جلسے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
اسلام آباد(پاکستان امیج) مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہےکہ مجھے تحریک انصاف کی سمجھ نہیں آرہی ، پارٹی کا ایک ممبر ایک بیان دیتا ہے اور دوسرا اس کی نفی میں کوئی اور بیا ن دے دیتا ہے۔ہر سیاسی جماعت کا احتجاج کا حق ہے لیکن اس کے ساتھ وہ ضابطے کے مطابق ہونا چاہیے۔22 …
Read More »چہلم امام حسینؓ کے پر امن انعقاد کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کر لیں
لاہور(پاکستان امیج) چہلم امام حسینؓ کے پر امن انعقاد کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کر لیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے چہلم امام حسین ؓکے پرامن انعقاد کیلئے خدمات سر انجام دیں گے، پنجاب کے 15 اضلاع کیلئے فوج اور رینجرز کی 37 کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئی …
Read More »پاسپورٹ کی ڈیمانڈ روزانہ کتنے ہزار بڑھ چکی،اجراء میں تاخیر کا مسئلہ کب تک حل ہو جائے گا ؟ جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاسپورٹ کی ڈیمانڈ روزانہ کتنے ہزار بڑھ چکی پہے اور پاسپورٹ اجراء میں تاخیر کا مسئلہ کب تک حل ہو جائے گا ؟ اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاسپورٹ اجراء کا معاملہ 2 ماہ میں حل ہوجائے گا، آئندہ ماہ (ستمبر )کے آخر تک …
Read More »جماعت اسلامی کے دھرنے کاآج 13 واں روز، حکومت سے مذاکرات کا چوتھا دور متوقع
راولپنڈی (پاکستان امیج) جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی بلوں میں بے جا ٹیکسز کے خلاف احتجاجی دھرنا 13 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی بلوں کے خلاف دھرنا 13 ویں روز بھی جاری ہے، معمول کے مطابق دھرنے کے شرکا نے نماز فجر پنڈال میں ادا کی جس …
Read More »یوٹرن کی ڈگری ہو تو تمام جامعات کو مشترکہ طور پر بانی پی ٹی آئی کو دے دینی چاہئے،عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے بدلتے بیانیے سے بندہ چکرا جاتا ہے،یوٹرن نہ لیں تو وہ بانی پی ٹی آئی کہلا ہی نہیں سکتا، یوٹرن کی ڈگری ہو تو تمام جامعات کو مشترکہ طور پر بانی پی ٹی آئی کو دے دینی چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز …
Read More »
Pakistan Image