اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں اسلامی لبادے میں ملک دشمنی کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جنرل عاصم منیر نے قرآن کریم ،اللہ تعالیٰ اور رسول کے تابع جو گفتگو کی وہ ہم …
Read More »پاکستان
این آر او نہیں دوں گا کہنے والا آج رحم کی اپیل کر رہا ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور (پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کل تک جو شخص کہتا تھا کسی کو این آر او نہیں دوں گا آج وہ رحم کی اپیل کر رہا ہے۔ عمران خان کے 9 مئی واقعات پر مشروط معافی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کی ناکام بغاوت …
Read More »محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، کرم کے واقعات پر اظہار تشویش ، صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال، امن عامہ اور کرم کے افسوسناک واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ …
Read More »تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی
راولپنڈی(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، آٹا، دال، سٹیشنری پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے،مہنگائی کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ ہے،حکومت ہمارے احتجاج کو کمزور نہ سمجھے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے …
Read More »مون سون کا تگڑا سپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے بعد رین ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور (پاکستان امیج ) ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے جبکہ …
Read More »مون سون کا تگڑا سپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، ندی نالوں میں طغیانی
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑاوں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے جبکہ واسا کی جانب سے بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی …
Read More »پی آئی اے کا ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے یوم آزادی پر مسافروں کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔ قومی ایئر لائن نے ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے پروازوں کے کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے نے کہاہے کہ یکم تا 14 اگست کے درمیان بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی،ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں …
Read More »بشریٰ بی بی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست پر سماعت 12اگست تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے باوجود رہا نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست پر سماعت 12اگست تک ملتوی کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے باوجود رہا نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا
کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد 278 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج بہتری دیکھنے میں آ رہی …
Read More »ڈی سی راولپنڈی نے شیخ رشید کی جلسہ کی درخواست مسترد کردی
راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈی سی راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی 13اگست کی رات لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد نے 13اگست کی رات لال حویلی میں جلسہ کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی تھی،ڈی سی راولپنڈی نے شیخ رشید کی جلسہ کی …
Read More »
Pakistan Image