انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا

کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد 278 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 77 ہزار 114 پوائنٹس پر تھا جس میں 123 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور اندیکس 77 ہزار 237 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *