ڈی سی راولپنڈی نے شیخ رشید کی جلسہ کی درخواست مسترد کردی

راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈی سی راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی 13اگست کی رات لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد نے 13اگست کی رات لال حویلی میں جلسہ کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی تھی،ڈی سی راولپنڈی نے شیخ رشید کی جلسہ کی درخواست مسترد کردی،ضلعی انتظامیہ کا کہناہے کہ امن وا مان کی صورتحال کے باعث عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دے سکتے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *