اوکاڑہ (پاکستان امیج) تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ نےاگلے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے کہا کہ دانیہ شاہ اگلا الیکشن لڑیں گی، جبکہ انہوں نے خود کے الیکشن لڑنے کا بھی عندیہ دے دیا۔ انتخابی حلقےسے متعلق ان کا کہنا تھا کہ دانیہ شاہ لودھراں سے قومی …
Read More »پاکستان
ارشد ندیم کوواپس آنے پر انعام اور اعزاز میں ڈنر بھی دیں گے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ ارشد ندیم کوواپس آنے پر انعام بھی دیں گے اور ان کے اعزاز میں ڈنر بھی دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا،سینیٹر مسرور احسن …
Read More »پی ٹی آئی کی جلسے کیلئے اجازت کی درخواست ،لاہور ہائیکورٹ کی لا ء افسر کو مزید ہدایات لینے کی مہلت
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 14اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست پر لا ءافسر کو مزید ہدایات لینے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت میں وقفہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو 14اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی جازت کیلئے …
Read More »پاکستانی جیولن تھرو ایتھلیٹ، ارشد ندیم کی شاندار پرفارمنس لیکن اس دوران وزیراعظم شہبازشریف کیا کرتے رہے؟ ویڈیو سامنےآگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکا رڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا، ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں پرفارمنس کو وزیراعظم شہبازشریف نے براہ راست دیکھااور جیت پر مکا لہرایا۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن بھارتی نیرج چوپڑا 89.45 میٹر …
Read More »گولڈ میڈل جیتنے پر میئر سکھر کا ارشد ندیم کو سب سے شاندار تحفہ دینے کا اعلان کر دیا
سکھر (پاکستان امیج )پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے پر میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سونے کے تاج اور اسپورٹس سٹیڈیم کو ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارسلان اسلام شیخ نے کہا کہ سکھر کے عوام کی پرزور خواہش پر پیرس اولمپکس میں تمغہ جیتنے پر …
Read More »بیرسٹر گوہر کی ابھی تک وہ کوالیفکیشن نہیں ہوئی جو جیل کی ہوا کھانے والے پی ٹی آئی والوں کی ہے،جسٹس میاں گل حسن کے کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں اظہرمشوانی کے 2گمشدہ بھائیوں کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مسکراتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ بیرسٹر گوہر کو ایک ستارہ چاہئے تھا اس کی ابھی تک وہ کوالیفکیشن نہیں ہوئی،پی ٹی آئی والے جوجیل کی ہوا کھا چکے ہیں ان کی کوالیفکیشن زیادہ ہے۔ نجی ٹی …
Read More »یہ ناقابل قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کرونگا،جسٹس گل حسن کے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری خلاف قانون قرار دینے کی درخواست پر جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ نیب کے جواب کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا جو مرضی ہو جائے شامل تفتیش نہیں ہوں گا، یہ ناقابل قبول ہے کہ ملزم …
Read More »اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار پی ٹی آئی ایم این اے امتیاز چودھری دوبارہ گرفتار
ملتان(پاکستان امیج)اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار پی ٹی آئی ایم این اے امتیاز چودھری کو دوبارہ گرفتارکر لیا۔ نجی ٹی و ی چینل جیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ امتیاز چودھری کو ملتان ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا،امتیاز چودھری قطر فرار ہو رہے تھے نام سٹاپ لسٹ میں تھا۔ اینٹی کرپشن نے امتیاز چودھری …
Read More »سوات میں ایک ماہ قبل لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، حیران کن انکشاف
سوات (پاکستان امیج)سوات میں ایک ماہ قبل لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے گٹوسرکوٹنئی میں ایک ماہ قبل لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، دونوں کو والدین نے قتل کرکے لڑکی کی موت غلطی سے گولی چلنے اور لڑکے کی خودکشی کاڈرامہ رچایا تھا۔ …
Read More »یوٹیلیٹی سٹورز نے بھی چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)یوٹیلیٹی سٹورز نے بھی چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلو قیمت میں 5روپے اضافے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا جائے گا، یوٹیلیٹی سٹورز پر بغیر سبسڈی والی …
Read More »
Pakistan Image