پاکستان

عوام کیلئے خوشخبری! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد (پاکستان امیج ) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری آگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اب تک کی ورکنگ کے تحت پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہو سکتا ہے۔ ذرائع کا …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کی 12مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست ضمانت خارج کر دی

راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کی 12مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی 9مئی کے 12مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،سانحہ 9مئی کے 500 سے زائد ملزمان کی حاضری لگائی گئی،بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ بی بی …

Read More »

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 11مسافر گرفتار

کراچی(پاکستان امیج)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 11مسافر گرفتار کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق طیارے سے8خواتین سمیت 11مسافروں کو آف لوڈکیا گیا جن کا تعلق پنجاب سے ہے،ملزمان پرواز پی کے 711کے ذریعے عمرہ ویزے پر سعودی جارہے تھے ،گرفتار ملزمان …

Read More »

پنجاب سے ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحال

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں لیگی امیدواروں کی کامیابی سے متعلق درخواستیں منظور کرلیں۔ سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ …

Read More »

حافظ نعیم سمجھتے ہیں تمام مسائل کا حل دھرنا ہے تو دھرنا دیدیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمٰن اگر سمجھتے ہیں کہ تمام مسائل کا حل دھرنا ہے تو دھرنا دے دیں۔ چیئرپرسن سوشل پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جماعت اسلامی کو تو اتنے ووٹ نہیں ملے جتنے دھرنے دیے ہیں۔ دھرنا …

Read More »

کوہ پیما مراد سد پارہ براڈ پیک سر کرنے کے بعد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) معروف ریکارڈ یافتہ پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ بلند ترین چوٹی ’’براڈ پیک‘‘ سر کرنے کے بعد جاں بحق ہوگئے۔ کوہ پیما مراد سد پارہ کی لاش جاپانیز بیس کیمپ پہنچا دی گئی ہے، انھیں پہاڑ سے گرنے والے پتھر سے شدید چوٹیں آئی تھیں جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار گئے۔ پاک آرمی …

Read More »

یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آئین کے آرٹیکل 45کے تحت سزاؤں میں کمی کی منظوری دی گئی،سزاؤں میں کمی کا اطلاق عمر قید کے مجرموں پر ہوگا،سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوس اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوںں …

Read More »

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3حلقوں میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 کے مختلف پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنماؤں کی اپیلیں منظور کر لیں،سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے …

Read More »

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی۔ سولر پینلرز کی فی واٹ کی قیمت 30 روپے سے 32 روپے تک ہوگئی۔ واضح رہے کہ رواں برس اپریل میں فی واٹ قیمت 39 سے 40 روپے تھی جس کے بعد مئی میں اس میں قدرے کمی دیکھی گئی اور 2 سال قبل 80 روپے …

Read More »

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیش گوئی

لاہور(پاکستان امیج) لاہور سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کے دھواں دھار سپیل سے جل تھل ایک ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں موسلا دھار بارش نے رنگ جما دیا، شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا …

Read More »