پاکستان

مریم نواز سے عبدالعلیم خان کی ملاقات، لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر تبادلہ خیال

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی جبکہ لاہور کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا، ملاقات میں نجکاری سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔وفاقی وزیر عبدالعلیم …

Read More »

ثانیہ زہرہ کے قتل کا معمہ حل، پولیس نے شوہر اور ساس کیخلاف پختہ ثبوت ڈھونڈ لیے

لاہور(پاکستان امیج) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، پھندے کے لیے استعمال کیے گئے دوپٹے میں ساس اور شوہر کے ڈی این اے ملے ہیں۔ چیئرپرسن سوشل پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیI بخاری نے …

Read More »

بشریٰ بی بی سے بدسلوکی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو بھیج دی

راولپنڈی (پاکستان امیج )اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی جیل بدسلوکی کے خلاف درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھجوا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے سامنے یہ پٹیشن بطور درخواست رکھی جائے اور وہ اس درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی کریں۔درخواست گزار کے وکیل …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(پاکستان امیج )سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو کیس …

Read More »

مری جانے والے سیاحوں کیلئےاہم خبر

مری (پاکستان امیج)ملکہ کوہسار مری آنے والے سیاحوں کیلئے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سی ٹی او مر ی بینش فاطمہ نے کہا ہے کہ مر ی میں داخل ہونے کیلئے ڈرائیونگ لائسنس، پبلک سروس گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے، بڑی گاڑیوں کے داخلے کیلئے ایس او پیز …

Read More »

کسی کو اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے کی اجازت نہیں دیں گے: محسن نقوی

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے پاکستان کا قابل فخر اثاثہ ہیں، کسی کو اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست توانائی کا فروغ وقت کی ضرورت ہے: ایاز صادق

اسلام آباد (پاکستان امیج ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست توانائی کا فروغ وقت کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ریجنل پارلیمنٹرینز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جاپان کی وزیر مملکت توشیکو آبے سمیت تمام ملکی و غیر …

Read More »

“نوجوان ہی ہمارے ملک کا روشن مستقبل تشکیل دیں گے”نوجوانوں کے عالمی دن پر وزیر اعظم شہباز شریف کا پیغام

اسلام آباد (پاکستان امیج )نوجوانوں کے عالمی دن پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ا پنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوانوں کا عالمی دن منانے کا مقصد اس امر کا اعتراف کرنا ہے کہ نوجوان اس دنیا کے مستقبل کے معمار اور تبدیلی کا اصل محرک ہیں۔ اس سال نوجوانوں کے عالمی دن کے کا تھیم، “کلِکس سے ترقی …

Read More »

پاورسیکٹر کے نقصانات میں اضافہ ،آئی پی پیز کے سود کی مالیت کتنے سو ارب روپے تک پہنچ گئی۔۔؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پاکستان امیج) بجلی ٹیرف میں ہوشربا اضافے کے باوجود پاورسیکٹر کے نقصانات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئے ،آئی پی پیز کے سود کی مالیت کتنے سو ارب روپے تک پہنچ گئی۔۔؟ اس حوالے سےتہلکہ خیز اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ وزارت پاورکی دستاویز کے مطابق پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز (ڈسکوز) کا سالانہ ریونیوگیپ کم نہ ہوسکا۔ حجم ایک …

Read More »

پی ٹی اے نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا، 3 فیز میں سموں کو بند کیا جائے گا۔پی ٹی اے ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے فیز میں …

Read More »