پاکستان

اقلیتوں کے حقوق اور آزادی پاکستان کے آئین اور اسلام کے مطابق لازم ہیں:آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاکستان امیج )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی، خوشحالی میں اقلیتی برادری کی شراکت کا اعتراف ناگزیر ہے۔ مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق اقلیتوں …

Read More »

گوجرانوالہ :چھپن چھپائی کھیلتے ہوئے آٹے کے ڈرم میں بند ہونے پر 10 سالہ بچی جاں بحق

گوجرانوالہ(پاکستان امیج) گوجرانوالہ میں چھپن چھپائی کھیلتے ہوئے ایک گھنٹے تک آٹے کے ڈرم میں بند رہنے کے باعث10 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو ٹیم کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ الیاس کالونی میں پیش آیا۔ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ 3 بہنیں گھر میں چھپن چھپائی کھیل رہی تھیں،اس دوران ایک بہن گھر کی دوسری منزل پر پڑے آٹے کے …

Read More »

کوئی جلدی نہیں، جب مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا جواب

اسلام آباد (پاکستان امیج )سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد جاری ہونے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ایک صحافی نے سوال کیا کہ ایک جماعت چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے؟ …

Read More »

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، محسن نقوی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن پر اپنے پیغام میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہمارا دین اور آئین اقلیتوں کے ساتھ حسن سلوک روا رکھنے کا درس دیتا ہے، ہمارے نبی کریمﷺ …

Read More »

کراچی میں کارروائی، گاڑی سے 6 ملین ڈالر کی کرسٹل ہیروئن برآمد،دو ملزمان گرفتار

کراچی (پاکستان امیج)اینٹی نارکوٹکس فورس کے حملے نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 30 کلوگرام سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر کراچی میں ضیاءالدین احمد روڈ پر کارروائی کی گئی، چیکنگ کے دوران ہائی لکس ریوو گاڑی سے 30 کلو گرام ہیروئن (کرسٹل) برآمد …

Read More »

میڈان پاکستان مصنوعات کو بین الاقوامی برانڈ کے طور پر فروغ دیناہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ میڈان پاکستان مصنوعات کو بین الاقوامی برانڈ کے طور پر فروغ دیناہوگا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاکہ پاکستانی مصنوعات کے معیار کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا،ان کا کہناتھا کہ ارشد ندیم نے ثابت کیا کہ کامیابی سے وسائل کا کوئی تعلق نہیں ہوتا، ارشد ندیم نے …

Read More »

مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار

لاہور (پاکستان امیج ) کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے اور پھر صبح سویرے ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں رات سے کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، ایم اے جناح روڈ، گرومندر، گولیمار، اولڈ سٹی ایریا، ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم …

Read More »

نویں جماعت میں فیل ہونے پر بھائی نے بہن کی جان لے لی

اوکاڑہ (پاکستان امیج) نویں جماعت میں فیل ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔ اوکاڑہ پولیس کے مطابق نویں جماعت میں فیل ہونے پربہن بھائی میں جھگڑا ہوا تھا۔پولیس نے بتایا ہے کہ جھگڑے کے دوران بھائی نے بہن کو گولی مار دی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔ اوکاڑہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے …

Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.4 جبکہ زیرزمین گہرائی 200کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے …

Read More »

اقلیتوں کو آئینِ پاکستان میں ضمانت کردہ تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں، صدر آصف زرداری

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائداعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادیوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے 11 اگست 1947 کے وعدے پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کو آئینِ پاکستان میں ضمانت کردہ تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں، پاکستان نے اقلیتوں …

Read More »