پاکستان

بجلی بلوں میں ریلیف پر پراپیگنڈا کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے:مریم اورنگزیب

لاہور (پاکستان امیج) سینئر صوبائی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف پر پراپیگنڈا کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن عوام کو سہولیات فراہم کرنے کی سیاست کرتی ہے، بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف …

Read More »

کراچی میں ایک اور اوباش کی راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی، تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک واقعہ پیش آیا ہے۔ نارتھ کراچی مسلم ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار نے خاتون سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ آج نیوز کے مطابق ویڈیومیں موٹرسائیکل سوار کو ہراساں کرتےدیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیومیں ملزم کا چہرہ واضح ہے جبکہ آگے بچہ بھی بیٹھا ہوا ہے واقعہ 12 اگست صبح …

Read More »

شکیل خان کی برطرفی اور پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان برہم، دو اراکین اسمبلی کی طلبی

پشاور (پاکستان امیج)سابق صوبائی وزیر شکیل خان کی خیبرپختونخوا کابینہ سے برطرفی کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شکیل خان کے حق میں بیان دینے والے اراکین قومی اسمبلی عاطف خان اور جنید اکبر کو طلب …

Read More »

انٹرنیٹ بند کیا نہ سلو، دباؤانٹرنیٹ بند کیا نہ سلو، دباؤ وی پی این کی وجہ سے آیا، وزیر مملکت آئی ٹی وی پی این کی وجہ سے آیا، وزیر مملکت آئی ٹی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کو بند کیا گیا اور نہ سلو کیا گیا، انٹرنیٹ پر دباؤ وی پی این کے استعال کی وجہ سے آیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

شکیل خان کے حق میں بیان پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو مہنگا پڑگیا

پشاور (پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے وزیر شکیل خان کے حق میں بیان دینا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو مہنگا پڑگیا، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے جنید اکبر کو فوکل پرسن برائے اراکین قومی اسمبلی کے عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ ایم این اے شاہد خٹک کو نیا فوکل …

Read More »

گیس کے بلز میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلز میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل …

Read More »

لیاقت بلوچ اور احسن اقبال کی ملاقات، دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت

اسلام آباد(پاکستان امیج)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ اور وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات کے دوران دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت کی گئی۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر نائب …

Read More »

پنجاب میں 200 یونٹ والے بجلی صارفین 14 روپے کے ریلیف سے محروم

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے تاہم ماہانہ 200 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی مہنگی نہیں کی گئی تھی۔ فی یونٹ 14 روپے …

Read More »

فیصل آباد ; ستارہ ٹیکسٹائل سمیت 100 سے زائدملز بند، لاکھوں مزدور بیروزگار

فیصل آباد(پاکستان امیج)انرجی ٹیرف اور مارک اپ میں اضافے کے باعث پیداواری لاگت بڑھنے سے فیصل آباد کی اولین ٹیکسٹائل ملز میں شامل ستارہ ٹیکسٹائل ملز سمیت سو سے زائد چھوٹی بڑی فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر چودھری سلامت کا کہنا ہے …

Read More »

آئی پی پیز معاہدہ ملکی معیشت پر سب سے بڑا زخم ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی (پاکستان امیج) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدہ پاکستان کی معیشت پر سب سے بڑا زخم ہے، اس زخم کو ٹھیک نہ کیا گیا تو پاکستان کی معیشت بیٹھ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پاور سیکٹر کا …

Read More »