پاکستان

بجلی بلوں پر صرف پنجاب کو ریلیف دینا امتیازی سلوک ہے: فاروق ستار

کراچی (پاکستان امیج ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی بلوں پر صرف پنجاب کو ریلیف دینا امتیازی سلوک ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم رہنما امین الحق اور اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی …

Read More »

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں نیب کے ریفرنس توشہ خانہ 2کی سماعت ہوئی، جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی،نیب کی …

Read More »

انٹرنیٹ میں مسئلہ کیوں آ رہا ہے؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

کراچی(پاکستان امیج ) وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن پاشا علی احسان نے کہا ہے کہ شاید کوئی تنصیب کی جارہی ہے جو ٹھیک طریقے سے اینٹی گریٹ (مکمل) نہیں ہورہی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاشا علی احسان نے کہا کہ انٹرنیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 …

Read More »

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقوں چونگی امر سدھو، کینال روڈ اور اطراف میں بارش ہوئی،ڈیوس روڈ، شملہ پہاڑی، مال روڈ، لکشمی چوک میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی،بارش کے باعث بجلی کا ترسیلی نظام متاثرہو …

Read More »

سٹیٹ بینک کی اے ٹی ایمز بند ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید

کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایمزبند ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مشکوک آن لائن لنک پر کلک کریں نہ ذاتی معلومات شیئر کریں،صارفین آن لائن بینکنگ سیشن استعمال کے فوری بعد لاگ آؤٹ کریں،سٹیٹ …

Read More »

رواں سال کا پہلا سپر بلیو مون آج، پاکستان میں نظارہ ممکن

کراچی (پاکستان امیج) رواں سال 2024 کا پہلا سپر بلیو مون آج ہوگا۔ سپارکو کے مطابق آج رات 11 بج کر 26 منٹ پر پاکستان میں سپر بلیو مون وقوع پذیر ہوگا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نظارہ کیا جا سکے گا۔سپارکو کا کہنا ہے کہ اگلے تین سپر مون 18 ستمبر، 17 اکتوبر اور 15 نومبر کو آسمان پر …

Read More »

سلو انٹرنیٹ اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور،سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلو انٹرنیٹ اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور کرتے ہوئے کیس سماعت کل کیلئے مقررکرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سلو انٹرنیٹ اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر اعتراضات کیساتھ سماعت ہوئی،رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراضات عائد …

Read More »

برٹش ہائی کمشنر کی وزیر اعلیٰ مریم نواز اور سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ (ن )میاں نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ مری میں ہونے والی ملاقات کے دوران تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پنجاب کے طلبہ کیلئے برطانیہ کی اعلیٰ جامعات میں تعلیم کے مواقع بڑھانے …

Read More »

بارشوں نے تباہی مچادی ،8 افرادجاں بحق ، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور (پاکستان امیج )ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے جبکہ پنجاب کے کئی اضلاع کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد، نارووال اور رحیم یار خان میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد جان سے گئے۔راجن پور اور ڈیرا غازی خان کے …

Read More »

شکیل خان کی برطرفی گھرکامعاملہ،پارٹی میں اختلافات کا رنگ نہ دیا جائے :بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور (پاکستان امیج )مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ گورننس کمیٹی بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بنائی ہے، عاطف خان اور جنید اکبر کے پاس الزامات کے حوالے سے ثبوت ہیں تو پیش کریں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ شکیل خان کی برطرفی کے معاملے …

Read More »