پاکستان

اگر کوئی نفرت انگیز تقریر کرتا ہے تو اس سے قانون کے مطابق نمٹیں ، اس میں بھائیوں کا کیا قصور ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد(پاکستان امیج) اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیس میں سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی نفرت انگیز تقریر کرتا ہے تو اس سے قانون کے مطابق نمٹیں ، اس میں بھائیوں کا کیا قصور ہے؟ باپ بیٹے کا اور بیٹا باپ کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، ہم بہت …

Read More »

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(پاکستان امیج) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرنے کہاہے کہ تجربے کا مقصد جوانوں کی تربیت اور مختلف آلات کی کارکردگی جانچنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سٹرٹیجک پلان ڈویژن، آرمی سٹرٹیجک فورس کمانڈ، سائنسدانوں اور …

Read More »

پی ڈی ایم اے کی فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری،آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کہاں کہاں مزید بارش کا امکان ہے ؟

لاہور ( پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے نے فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کر دی ۔ فیکٹ شیٹ میں مون سون بارشوں کی صورتحال، پنجاب کے دریاؤں، بیراجز اور ڈیمز میں پانی کی سطح بارے اعداد و شمار شامل ہیں ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں …

Read More »

اسلام آباد سے ہاتھ پاؤں بندھی ملنے والی غیر ملکی خاتون کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج )اسلام آباد میں ہاتھ پاؤں بندھی ملنے والی خاتون کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق اس کے ساتھ کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوئی جبکہ وہ ذہنی مریضہ ہے جسے ایدھی سینٹرل منتقل کر دیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی “جیونیوز” نے پولیس ذرائع سے کہاہے کہ خاتون نے جس شخص پر …

Read More »

دھرنا معاہدے پرعمل نہ ہوا تو ملک کے ہرکونے سے لانگ مارچ نکلے گا : حافظ نعیم الرحمان

کراچی( پاکستان امیج) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے معاہدے کے 34 روز باقی ہیں کل کوئٹہ جاو¿ں گا، اگر معاہدے پر عمل نہ ہوا تو ہر جگہ سے لانگ مارچ نکلے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ …

Read More »

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے سیل کے دورہ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں عالمی قوانین کے تحت سہولیات کی فراہمی کے کیس میں اڈیالہ جیل میں ملزمان کے سیل کے دورہ کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق درخواستگزار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر …

Read More »

اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کیئے گئے اغوء کی کوشش کے دعوے کی حقیقت کا پولیس نے پتا لگا لیا

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی معروف اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کیئے گئے اغوء کی کوشش کے دعوے کی حقیقت کا پولیس نے پتا لگا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کر کے دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ڈیفنس کے علاقے میں رمادا ہوٹل …

Read More »

ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور (پاکستان امیج) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اس …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کو ناکافی قرار دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کو ناکافی قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بجلی کی قیمت سے کیلئے کم ہونی چاہئے،بجلی کی قیمتیں 2ماہ کیلئے نہیں مستقل کم ہونی چاہئیں،ان کاکہناتھا کہ ان سے بجلی کی …

Read More »

ملک بھر مون سون کا طاقتور سپیل: ہر طرف پانی ہی پانی، مکانات، ہسپتال تباہ

کراچی، سکھر، حیدرآباد، لاہور، کوئٹہ(پاکستان امیج ) ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔ سندھ:سکھر میں بارشوں کا77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 290 ملی میٹر بارش نے سکھر کو ڈبو دیا، نشیبی علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع …

Read More »