شکر گڑھ میں ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

شکر گڑھ (پاکستان امیج )شکرگڑھ میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے دیوار پھلانگ کرگھرمیں داخل ہو کر زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا ٹی ایچ کیو اسپتال میں علاج اور میڈیکل کیاجارہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *