پاکستان

ترنول جلسہ کیوں ملتوی کیا؟عمران خان نے بتا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ انتشار کا خدشہ تھا اس لئے اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کیا،اگر جلسہ کرتے تو دوبارہ 9مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کاکہناتھا کہ ابھی تک 9مئی 2023کی جوڈیشل انکوائری بھی نہیں کرائی گئی،عدالت کی ساکھ کا سوال ہے ،عدالت …

Read More »

اتوار کو طاقتور مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونگی، شدید بارشوں کا امکان

کراچی(پاکستان امیج) ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا۔ …

Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش اور فائر وال تنصیب کیخلاف دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش اور فائر وال تنصیب کیخلاف دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس شکیل احمد نے استفسار کیا کہ اس درخواست میں خاص بات کیا ہے؟وکیل نے کہاکہ درخواست کیساتھ ہم نے انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے ثبوت لگائے ہیں،عدالت …

Read More »

اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے پی ٹی آئی کے 51 گرفتار کارکن رہا

لاہور (پاکستان امیج )لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار 51 کارکنوں کی بازیابی کے لئے دائر درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے مو¿قف اپنایا گیا کہ پولیس نے جلسے کے لئے اسلام …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے متاثرین کیلئے معاوضہ کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایران حادثے کے متاثرین کیلئے معاوضہ کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے شہید کے خاندان کو 50لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ ایران حادثے میں فی زخمی کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے،مراد …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن بازیابی کیس؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن فیضان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر منگل کو آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکن فیضان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،درخواستگزار وکلا بابراعوان، …

Read More »

حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کی تیاریاں مکمل لیں، محکموں میں پاکستان انجینئرنگ کونسل نیشنل فرٹلایزر سمیڈا اور دیگر شامل ہیں۔متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کو درست قرار دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کو درست قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر ایمل ولی خان کو بطور صدر عوامی نیشنل پارٹی تسلیم کرلیا،اس سے قبل اسفندیار ولی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ تھے۔

Read More »

مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

لاہور ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ …

Read More »

کارساز واقعہ: خاتون نتاشا کی اسی روڈ پر ایک اور گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی (پاکستان امیج )کارساز پر تین روز پہلے گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے، خاتون نتاشا کی جانب سے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ نئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نتاشا نے اسی روڈ پر …

Read More »