لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ معاملے پر اجلاس طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج دن 2بجے مشترکہ کمیٹی کا اجلاس گورنر ہاؤس میں ہوگا، پاور شیئرنگ کے وعدوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع کاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تحفظات بھی اجلاس میں زیرغور آئیں گے،پنجاب میں …
Read More »پاکستان
راہ چلتے شہریوں سے راستہ پوچھنے کے بہانے واردات کرنیوالی ڈاکو رانی اپنے خاوند سمیت گرفتار کر لی گئی
لاہور (پاکستان امیج) لاہور پولیس نے 50 سے زائد وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی اپنے خاوند سمیت گرفتار کرلی۔پولیس کے مطابق ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم، موبائلز، اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان راہ چلتے شہری سے راستہ پوچھنے کے بہانے لوٹ مار کرتے تھے جبکہ ملزمان سے 3 لاکھ روپے نقد، 2 …
Read More »بشریٰ بی بی اور علیمہ خان بارے نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے،بیرسٹر سیف
پشاور(پاکستان امیج)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علیمہ خان بارے نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علیمہ خان اور بشریٰ بی بی میں پارٹی پر قبضہ کی خبریں مینڈیٹ چور حکومت کی خواہش ہوسکتی ہے …
Read More »حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنیوالی بس کھائی میں گر گئی ،29افراد جاں بحق
راولپنڈی(پاکستان امیج) حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنیوالی بس کھائی میں گر گئی ،حادثے میں 29افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا،حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہ ہو سکیں ۔حادثے کا شکار ہونے والی بس …
Read More »پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال کانسٹیبل کو رہا کرالیا
صادق آباد(پاکستان امیج) پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال کانسٹیبل کو رہا کرالیا۔ پولیس ترجمان نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ ڈیل پر اہلکار کو رہائی ملی، مغوی اہلکار کے بدلے قتل کے مجرم جبار لولائی …
Read More »بڑی بے شرمی کیساتھ جاگیردارانہ نظام کو جمہوریت کہا جاتا ہے: خالد مقبول صدیقی
کراچی(پاکستان امیج) وفاقی وزیر تعلیم اور رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بڑی بے شرمی کے ساتھ جاگیردارانہ نظام کو جمہوریت کہا جاتا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جاگیردارانہ نظام پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ہے، اس نظام کو گرانے اور توڑنے کی ضرورت ہے، ان …
Read More »پاک فوج کا گلگت بلتستان میں کامیاب ریسکیو آپریشن ، 7 کو ہ پیماؤں کو بچا لیا
راولپنڈی (پاکستان امیج )پاک فوج نے گلگت بلتستان میں کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 7 کو ہ پیماؤں کو بچا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی نے 7 کوہ پیماؤں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا جن میں 3 روسی اور 4 پاکستانی کوہ پیما شامل تھے جنہیں 20100 فٹ کی بلندی سے ریسکیو کیا گیا۔ یہ کوہ پیما ہائی …
Read More »وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کرنے پہنچ گئیں
رحیم یار خان(پاکستان امیج)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں کچے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر سپاہی بلال نے کہا کہ حوصلے بلند ہیں، ٹھیک ہو کر پھر مقابلہ کریں گے، دشمنو …
Read More »دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیرداخلہ
لاہور(پاکستان امیج) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے 2 بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ …
Read More »ایران بس حادثہ، 28 میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیں، میتوں پر پھول نچھاور
جیکب آباد(پاکستان امیج)ایران بس حادثے میں 28 میتیں خصوصی طیارے سے جیکب آباد پہنچادی گئیں جن میں دس زائرین کی میتیں لاڑکانہ ،چھ زائرین کی نماز جنازہ کندھ کوٹ میں ادا کردی گئی۔ لواحقین نے میتوں پر پھول نچھاورکئے اور شدید زخمیوں کو ایئرایمبولینس سے کراچی منتقل کیا جائے گا۔ حکومت سندھ نے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ …
Read More »
Pakistan Image