الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کو درست قرار دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کو درست قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر ایمل ولی خان کو بطور صدر عوامی نیشنل پارٹی تسلیم کرلیا،اس سے قبل اسفندیار ولی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *