اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 23 اہم ترین اہداف مقرر کر دیئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے رائٹ سائزنگ کے لیے اہداف مقرر کرتے ہوئے اسے مرحلہ وار تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات جاری کر دیں، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے رائٹ سائزنگ کے لیے ایک ہفتے …
Read More »پاکستان
ناراضی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی:اسحاق ڈار
لاہور ( پاکستان امیج) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی۔ حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آج ایک نئے …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت بڑے اضافے کے بعد تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی
کراچی (پاکستان امیج )عالمی منڈی اور پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ ہواہے جس کے …
Read More »علیمہ خان کے روف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے روف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ جھوٹے بیانیے کے ذریعے پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ کا منظر نامہ آشکارہوگیا ، 23 جون 2023 کو علیمہ خان نے واٹس ایپ سے روف حسن کو بشریٰ بی …
Read More »28 اگست کوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج )حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا اور اس سلسلے میں اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی …
Read More »ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی ایجوکیشن فاو¿نڈیشن کی نادہندہ نکلیں
چترال (پاکستان امیج)ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی خیبرپختونخوا ایجوکیشن فاونڈیشن کی نادہندہ نکلیں۔ ثریا بی بی نے خیبرپختونخوا ایجوکیشن فاونڈیشن سے چترال میں نجی سکول کیلئے 20 لاکھ روپے کا قرضہ لیا جو واپس نہیں کیا، منافع کے ساتھ واجب الادا رقم 30 لاکھ روپے تک پہنچ گئی۔ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی نے قرض کی عوض اپرچترال میں …
Read More »بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کیساتھ جلسہ موخر کیا، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا: علی محمد خان
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے این اوسی منسوخ کر کے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے آنے والے علی محمد خان نے نجی ٹی وی جیو …
Read More »کارساز حادثہ کیس میں کیا آفر ہوئی؟ جاں بحق آمنہ کے چچا نے بتادیا
کراچی(پاکستان امیج)کارساز پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ آمنہ کے چچا اور مرحوم عمران کے بھائی کا کہنا ہے کہ انہیں ملزمہ نتاشا کو بچانے کیلئے تاحال کوئی آفر نہیں کی گئی۔ کراچی کے علاقے کارساز پر چند روز قبل تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، اس حادثے …
Read More »مئی کے وعدہ معاف گواہ اور ممبر پاکستان تحریک انصاف واثق قیوم، عمر تنویر اپنے بیان سے منحرف ہوگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)9 مئی کے وعدہ معاف گواہ اور ممبر پاکستان تحریک انصاف واثق قیوم، عمر تنویر اپنے بیان سے منحرف ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور عمر تنویر نے انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں 164 کے بیان سےمتعلق درخواست دائر کردی، واثق قیوم اور عمر تنویر کی جانب سے ایڈووکیٹ فیصل ملک …
Read More »رحیم یارخان: کچہ ماچھکہ میں پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی،مرکزی ملزم بشیر شر ہلاک
رحیم یار خان(پاکستان امیج)رحیم یارخان کے کچہ ماچھکہ میں پنجاب پولیس نےجوابی کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم بشیر شر کو ہلاک کردیا ہے،ڈاکو پولیس پر ہونے والے حملے کا مرکزی ملزم تھا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکاکہنا ہےکہ واقعہ میں ملوث ڈاکوؤں کے قلع قمع کیلئے آپریشن جاری ہے،پولیس اہلکاروں پرحملے میں ملوث تمام ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا …
Read More »
Pakistan Image