راولپنڈی(پاکستان امیج) حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنیوالی بس کھائی میں گر گئی ،حادثے میں 29افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا،حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہ ہو سکیں ۔حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 30افراد سوار تھے۔
Pakistan Image