توشہ خانہ ٹو کیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت 30اگست کو ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کرے گی،عدالت نے نیب توشہ خانہ ٹو کیس کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا، بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کے ذریعے درخواستیں دائر کی گئیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *