پی ٹی آئی پرامن احتجاج یا جلسے پر یقین نہیں رکھتی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جلسے کے شرکا نے پولیس پر پتھراؤ کیا، اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی پرامن احتجاج یا جلسے پر یقین نہیں رکھتی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے مزید لکھا کہ یہ واقعہ صرف ایک جگہ پیش آیا، اب امن بحال ہو گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *