انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، نیا ریٹ جاری

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی،دوران ٹریڈینگ کمی کے بعدڈالر 13 پیسےمہنگا ہوگیا،جس کے بعدانٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی،گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 78 ہزار 897 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *