سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلز کی غیرمشروط معافی منظور کرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کے معاملے میں ٹی وی چینلز کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ٹی وی چینلز نے معافی نامہ نشر کرنے کی یقین دہانی کروا دی،پی پی اے نے یقین دہانی کرائی کہ ٹی وی چینلز خوداحتسابی کا عمل بھی بہتر بنائیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *