خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بار ایسوسی ایشنز کو وفاق کے خلاف سرگرم ہونے کی ہدایت کردی جبکہ 24 کروڑ روپے بھی جاری کردیے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے وفاق کے خلاف محاذ آرائی کے معاملے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے انصاف لائرز فورم کو متحرک ہونے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بار ایسوسی …
Read More »پاکستان
غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مشترکہ تصور اجتماعیت، مساوات، انصاف کے خاص پیمانے کا متقاضی ہے، غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر سے پہلے ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیا گیا، گلوبل کال اجلاس میں دنیا بھر سے سربراہان مملکت …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس: اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم
اسلام اآباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے قریبی ساتھی اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب کی …
Read More »ججوں کے تقرر کیلئے قواعد بدلنے کی تیاری، جسٹس منیب اختر کا جوڈیشل کمیشن اجلاس سے واک آوٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے پر چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کی تجویز دی، جس پر جوڈیشل کمیشن نے اجلاس مؤخر کرنے کی تجویز سے اختلاف کیا تو جسٹس منیب اختر جوڈیشل کمیشن …
Read More »ججز کی ریٹائرمنٹ مدت بڑھانے کی آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس آئینی ترمیم کے لیے اسمبلی میں نمبرز پورے نہیں، ججز کی ریٹائرمنٹ کی مدت اضافے سے متعلق آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ آج نیوز کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رانا …
Read More »کچے کے ڈاکوئوں کے زیراستعمال موبائل فون سمیں بند لیکن ان کی تعداد کتنی تھی؟ سینیٹ میں تفصیلات پیش
اسلام آباد (پاکستان امیج) سینیٹ اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے بتایا گیا کہ 25 جولائی کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کچے کے ڈاکوؤں کے استعمال میں 465 سمز بلاک کیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سینیٹ وقفہ سوالات میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تحریری جواب میں 24-2023 کے دوران جعلسازی پر وارننگ یا بلاک …
Read More »کسی ادارے کا وقار باقی نہیں رہنے دینا، کر کیا رہے ہیں؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس، پی ٹی آئی ایم این ایز کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این ایز کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردیدیا،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ سنایا۔عدالت نے گرفتار رہنماؤں کو جوڈیشل کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کسی ادارے کا وقار باقی نہیں رہنے دینا، کر کیا رہے ہیں؟ قبل ازیں اسلام آبادہائیکورٹ میں گرفتار …
Read More »بجلی چوری روکنے کا مشن، وزارت داخلہ نے رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور(پاکستان امیج)ایف آئی اے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں پنجاب میں بجلی چوری روکنے میں ناکام ہو گئیں،حکومت نے بجلی چوری کیخلاف کارروائی کیلئے رینجرز کی تعیناتی کا حکم دےدیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وزارت توانائی نے بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے رینجرز کی مدد مانگی تھی،وزارت داخلہ نے رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن …
Read More »جج ہمایوں دلاور کرپشن کیس: پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا
پشاور (پاکستان امیج) جج ہمایوں دلاور نے اپنے خلاف درج ایف آئی آر پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ میں چیلنج کر دیا، پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایون دلاور کے گرفتاری سے روک دیا۔ آج نیوز نے وکیل کے حوالے سے بتایاکہ 419 کنال متعلقہ اراضی حاجی دلاور خان کے نام پر محکمہ مال میں رجسٹرڈ ہے اراضی …
Read More »عدالت ہمیں کلیئر آرڈر دے ہمیں کنفیوژن رہتی ہے،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں مشکلات سے متعلق کیس میں بیان
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں مشکلات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہاکہ عدالت ہمیں کلیئر آرڈر دے ہمیں کنفیوژن رہتی ہے،کبھی ایک لسٹ آتی ہے، کبھی دوسری آتی ہے ہمیں کنفیوژ کر دیتے ہیں، عدالت نے کہا کہ جو لسٹ جیل میں موجود بانی پی ٹی آئی دیں آپ اس …
Read More »
Pakistan Image