اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومتی ارکان سینیٹر فلک ناز چترالی کو ایوان سے نہ نکالنے پراجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا،فیصل واوڈا نے کہاکہ اگر انصاف نہ ہوا تو کل پھر ہم ایک دوسرے کو گالیاں دیں گے،کل پی ٹی آئی کی کسی خاتون …
Read More »پاکستان
تحریک انصاف نے کل کااحتجاج موخر کردیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے کل کااحتجاج موخر کردیا اورلاہور میں 21تاریخ کو جلسہ ہر صورت کرنے کااعلان کیا ہے، سلمان اکرم راجہ کاکہناتھا کہ احتجاج موخر کرکے 21ستمبر کے جلسے پر توجہ دیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی سے بہت طویل ملاقات ہوئی،بانی پی ٹی …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ، تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں ہیں ۔ آل صرافہ اینڈجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک ہزار روپےکی معمولی کمی دیکھی گئی ہے،جس کےبعد 24 کیرٹ فی تولہ سونے کےقیمت ایک ہزار روپےکم ہوکر 2 لاکھ 63 ہزار روپے پر آگئی۔ اس …
Read More »جس دباؤ میں صحافی رپورٹنگ کررہے ہیں، یہ جہاد ہے، عمران خان نے علی امین گنڈاپور کی گفتگو کو نامناسب قرار دیدیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خطابت کے جوش میں زیادہ ہی بول گئے۔ صحافیوں کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے احتجاج کیا گیا، جس پر عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے صحافیوں سے متعلق بیان پر …
Read More »سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ،نوٹیفکیشن جاری
کراچی(پاکستان امیج)سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیو ز کے مطابق آئی جی کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی،کراچی ، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگائی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل …
Read More »علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست بات چیت کا بیان ریاست پر حملہ ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست بات چیت کا بیان ریاست پر حملہ ہے۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ کے پی کا بیان آیا ہم خود افغانستان سے بات کریں گے،یہ بیان ریاست کے اوپر براہ راست حملہ ہے،کوئی صوبہ کسی ملک …
Read More »شیرافضل مروت کو جن 4نقاب پوش افراد کے سامنے بیٹھایا گیا ان میں سے ایک کون تھا؟ پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے ایوان میں بتادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاکہ مجھے رات کو تھانے سے آنکھوں پر پٹی باندھ کر کسی جگہ لے جایا گیا، وہاں سامنے 4نقاب پوش افراد بیٹھے تھے،ان میں ایک شخص کو نقاب چھپا نہیں سکا، وہ ڈی آئی جی آپریشنز تھا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ ماتحت عدالت کو زیادہ لمبا جسمانی ریمانڈ نہیں دینا چاہیے …
Read More »پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک بھر میں آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے …
Read More »عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نبانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ …
Read More »
Pakistan Image