اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تجارتی جہاز پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر …
Read More »پاکستان
مریم نواز سے نیٹلی بیکر کی ملاقات، سکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں تعلیم کے فروغ، سکیورٹی، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا پرتپاک خیرمقدم کیا، ملاقات میں سکیورٹی، اے آئی، ڈیجیٹل اثاثوں اور توانائی …
Read More »سونا اور چاندی کی قیمتیں مسلسل بلندی پر! جانیے 12 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن …
Read More »ڈالر کی مقابلے میں روپیہ مضبوط! جانیے ریال و درہم سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 12 اگست 2026 کو صبح اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.50 روپے میں خریدا اور 278.70 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یورو کی قیمت خرید 320.55 روپے اور قیمت فروخت 323.85 روپے ریکارڈ کی …
Read More »گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری، حکومت کے ساتھ مذاکرات تاحال ناکام
کراچی(پاکستان امیج) وفاقی حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی ناکام ہوگیا جس کے باعث گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں واضح کہا ہے کہ ہماری ہڑتال پرامن ہے اور اپنے جائز مطالبات کے لیے ہے، مطالبات کی منظوری تک …
Read More »موسمیاتی تبدیلی کے اثرات آبادی، نظامِ صحت پر مرتب ہو رہے ہیں، وزیرِمملکت برائے صحت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی ایک مستقل حقیقت بن چکی ہے، ملک کواب شدید مون سون، غیر معمولی بارشوں، سیلاب و دیگر آفات کا سامنا ہے۔ نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کی تیاریوں اور رسپانس پر کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ہماری …
Read More »گڈز ٹرانسپورٹرز کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ٹرانسپورٹرز کے مطالبات پر وزیراعظم کی جانب سے سمری جاری ہونے کا امکان ہے۔ ٹرانسپورٹرز …
Read More »خاتون نے سول اسپتال کے خلاف مقدمہ جیت لیا، عدالت کا اسپتال کو 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
کراچی (پاکستان امیج) سول اسپتال میں غلط سرجری کی وجہ سے ایک خاتون کئی دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو گئی تھی، عدالت نے اس کیس میں اسپتال کے خلاف ہرجانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ سینئر سول جج جنوبی کی عدالت میں متاثرہ خاتون نجمہ رضوان نے سول اسپتال کراچی کے خلاف ہرجانے کا کیس دائر کیا تھا، عدالت …
Read More »بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں
راولپنڈی (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق 8 کتابیں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ہمیں موصول ہوئیں، بانی پی ٹی آئی کو یہ کتابیں فراہم کرنے کی ہداہت کی گئی تھی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے بتایا کہ 8 کتابیں ہم نے جیل میں بانی پی ٹی …
Read More »پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مستحکم! جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ سامنے آگئے جہاں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278.50 روپے اور قیمت فروخت 278.75 روپے رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 374.25 روپے میں خریدا اور 378.35 روپے میں فروخت کیا گیا۔ یورو کی قیمت خرید 321.09 روپے اور قیمت فروخت 324.85 روپے ریکارڈ کی گئی۔ آسٹریلوی ڈالر …
Read More »
Pakistan Image