سونا اور چاندی کی قیمتیں مسلسل بلندی پر! جانیے 12 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 94 ہزار 149 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 3 لاکھ 61 ہزار 316 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے۔

مقامی مارکیٹس میں ایک تولہ چاندی 6 ہزار 965 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 5 ہزار 971 کی سطح پر موجود ہے۔

واضح رہے کہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں عالمی نرخ، انٹربینک ایکسچینج ریٹ اور دیگر مارکیٹ عوامل کے مطابق روزانہ تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *