پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال جاری، حکومت کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا

کراچی(پاکستان امیج) حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے تھے جس پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ گزشتہ روز حکومت کے ساتھ ہونے والی طویل نشست میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات کو جائز قرار دیتے ہوئے …

Read More »

ہائیکورٹس ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے

اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل ہوگیا،صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام سمریوں پر دستخط کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ججز سمری کے معاملے کے حل کے لیے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ اوراسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی خصوصی کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے لاہور …

Read More »

ججز سمری پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ، صدر سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد

اسلام آباد(پاکستان امیج) ججز کی سمری پر دستخط نہ کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے صدر مملکت سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد کر دیا۔ وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی، ملاقات میں صدر مملکت کے قانونی مشیر عرفان قادر اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے۔ …

Read More »

وزیراعظم کا ٹیکس اہداف کے حصول کیلیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس اہداف کے حصول کے لیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ایف بی آر اصلاحات پر عملدرآمد مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کاروباری برادری …

Read More »

مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، دھرنا دینے والے آزاد کشمیر میں الیکشن نہیں روک سکے، دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر انجیئنر امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس …

Read More »

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی(پاکستان امیج) حکومتِ سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتِ سندھ نے یومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر 14 اگست 2026 بروز جمعہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کے دوران صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نیم …

Read More »

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، وفاقی حکومت اور ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکرات شروع

کراچی/ اسلام آباد(پاکستان امیج ) ملک بھر میں جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کے معاملے پر وفاقی حکومت اور آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مذاکرات میں وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک، وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور وزارت خزانہ کے نمائندے شریک ہیں۔ آل پاکستان …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ، پاکستان میں مقیم 2 افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم

پشاور(پاکستان امیج) پشاور ہائیکورٹ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دو صحافیوں کی پاکستان میں قیام کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے درخواست گزار افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا، عدالت نے حکم دیا کہ وفاقی حکومت دو ماہ میں درخواست گزاروں کے کیس کا تعین کرے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست …

Read More »

یورو 324 اور پاؤنڈ 379 روپے کا ہوگیا! جانیے امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کی قیمت

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ جاری ہوگئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں خریدا اور 278 روپے 75 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 378 روپے 35 پیسے اور یورو 323 روپے 85 پیسے کی بلند فروخت قیمت پر برقرار ہیں۔ اوپن مارکیٹ …

Read More »

پر امن کراچی کے دعوے مگر محفوظ وزیر اعلیٰ کا مشیر بھی نہیں! جانیں رضا ہارون کے ساتھ کیا ہوا

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر رضا ہارون کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو چوروں نے نشانہ بنا دیا۔ واردات میں گاڑی کا فرنٹ پینل اور الیکٹرانک کنٹرولر سمیت مختلف سامان چوری کرکے ملزمان فرار ہوگئے، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ سی سی …

Read More »