اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی نژاد کارڈ (پی او سی) کے حاملین پاکستان کے حج کوٹے سے حج کرسکیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ذرائع کے مطابق پی او سی ہولڈرز کے لیے پاکستان کے مجموعی حج کوٹے کا صرف ایک فیصد مختص ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی او سی کے حامل افراد سرکاری اور نجی دونوں اسکیموں سے استفادہ …
Read More »پاکستان
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد (پاکستان امیج) ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں ربیع الاول کے چاند کی رویت کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت …
Read More »لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت پنجاب بھر میں 15 اگست تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق لاہور، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاءالدین، گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خوشاب، لیہ، بھکر، نورپور تھل، ساہیوال، …
Read More »حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ ہوں گے، ہڑتال چھٹے روز بھی جاری
کراچی(پاکستان امیج) حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان آج کراچی مین مذاکرات ہوں گے، مذاکرات کے دو دور اب تک ناکام رہے جس کے باعث ملک بھر میں ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ آج کے پی ٹی میں وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
کراچی(پاکستان امیج) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا …
Read More »جشنِ آزادی، آئی ایس پی آر کی جانب سے ’میرا پیارا وطن پاکستان‘ ملی نغمہ ریلیز
راولپنڈی (پاکستان امیج)جشنِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمہ’ میرا پیار ا وطن پاکستان ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ نغمے کے بول وطن عزیز سے بھرپور محبت اوریکجہتی کی عکاسی کررہے ہیں۔ اس ملی نغمےمیں گلگت بلتستان کی دلکش حسین وادیوں اور خوبصورت مناظر کو قومی محبت کے جذبے سے جوڑا …
Read More »یومِ آزادی؛ سعودی ریاض ایئر کا پاکستان کیلیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے یوم آزادی پر سعودی عرب سے براہ راست فضائی رابطے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب کی نئی ایئرلائن ریاض ایئر کل 14 اگست (یوم آزادی پاکستان) کے موقع پر پاکستان کے لیے باقاعدہ فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ اس سلسلے میں ریاض ایئر 14 اگست کو اسلام آباد جبکہ 18 اگست کو …
Read More »جشنِ آزادی کے سلسلے میں یومِ آزادی سفاری ٹرین کراچی سے تھر کے لیے روانہ
کراچی(پاکستان امیج) سندھ کے صوبائی وزیر برائے ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے کراچی کینٹ اسٹیشن سے آزادی ٹرین کو تھر کے لیے روانہ کر دیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایس آپریشنز حامد فاروق قریشی سمیت پاکستان ریلوے کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ سفاری ٹرین کو اجرک، پاکستانی پرچم اور قائدِ اعظم کی تصاویر والے پینا …
Read More »یومِ آزادی پر بیرون ملک مقیم کشمیریوں کا پاکستان سے لازوال محبت کا پیغام
اسلام آباد(پاکستان امیج)یومِ آزادی کے موقع پر بیرون ملک مقیم کشمیریوں نے پاکستان سے لازوال محبت اور وابستگی کا پیغام دیا ہے۔ جشن آزادی کی آمد پرمعاشرے کےہرطبقہ فکرکی طرف سے پاکستان سے والہانہ محبت کا بھرپوراظہارکیا جارہا ہے۔ اوورسیزکشمیریوں نے وطن سے دوری کے باوجود پاکستان سے اپنی گہری محبت اورجذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جغرافیائی …
Read More »نجی رجسٹرڈ حج آپریٹرز کو کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں حج پالیسی 2027 تا 2030 اور پرائیویٹ حج اسکیم میں نئے آرگنائزرز کے لیے پری رجسٹریشن کلیئرنس سرٹیفکیٹ کا نوٹس چیلنج کردیا گیا۔ نجی رجسٹرڈ حج آپریٹرز نے حج کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کیا۔ عدالت نے حج پالیسی 2027-2030 کی تیاری اور منظوری کی کارروائی کے منٹس، نئے گروپس کی …
Read More »
Pakistan Image