پاکستان

صدر نے ہزار سے زائد اہلکاروں کے لیے فوجی اعزازات، قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ، صدرِ مملکت نے 17 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اور سینیٹ کا …

Read More »

یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان کے مزار پر تبدیلی گارڈز کی پُروقار تقریب

کراچی(پاکستان امیج) یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر تبدیلی گارڈز کی پُروقار تقریب کاانعقاد کیا گیا۔ پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند کیڈٹس نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالیے۔ ہر سال 14 اگست کو پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس یہ ذمہ داری سنبھالتے ہیں۔ بانی پاکستان کے مزار پر پاک …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں قائم یادگار فتح کا افتتاح کردیا۔

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں قائم یادگار فتح کا افتتاح کردیا۔ افتتاح کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیربھی موجود تھے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیردفاع خواجہ آصف بھی موجود تھے۔ تقریب میں مسلح …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ ٹرانسفر ہونبوالے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پشاور ہائی کورٹ ٹرانسفر ہونے والے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا۔ رجسٹرار کے نوٹس کے بعد جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا۔ اسٹیٹ آفس نے 3 جولائی کو ان کا گھر کینسل کیا تھا جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹس …

Read More »

سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول اے آئی کاشکار بن گئے، خاتون کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست دائر کردی

کراچی(پاکستان امیج)سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول اے آئی کاشکار بن گئے، خاتون کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیشن عدالت کراچی میں درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ سوشل میڈیا پر خاتون سے بات چیت ہوئی،خاتون کی شکل دیکھے بغیر نکاح کرلیاتھا،وکیل عامر نوازنے کہا کہ جب بھی خاتون …

Read More »

رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ

لاہور(پاکستان امیج)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے ان سے متعلق ایک بڑا انکشاف کر دیا۔ ایمان فاطمہ نے اپنے بھائی عون شیخ کے حالیہ وی لاگ میں یہ انکشاف کیا کہ انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر سابق شوہر کی جانب سے ہتک عزت اور بیٹے کی حوالگی سے متعلق قانونی نوٹس موصول ہوئے۔ ویڈیو میں …

Read More »

پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج) برطانیہ کی چیوننگ اور کامن ویلتھ اسکالرشپس کے تحت 33 پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے برطانیہ روانہ ہوں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں منتخب اسکالرز کے اعزاز میں پری ڈپارچر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ منتخب اسکالرز تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلی، گورننس، کاروبار اور سفارت …

Read More »

سونا غریب کی پہنچ سے دور! چاندی کی قیمت بھی آسمان پر! جانیے 13 اگست کی صبح فی تولہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز جمعرات 13 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسویسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان صرافہ …

Read More »

یورو 325، پاؤنڈ کی 379 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)غیر ملکی کرنسی کی قیمتوں میں آج 13 اگست 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں مختلف نرخ ریکارڈ کیے گئے۔ صبح 8 بجے جاری ہونے والے نرخوں کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278.60 روپے اور قیمت فروخت 278.75 روپے رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 375.36 روپے میں خریدا اور 378.65 روپے میں فروخت …

Read More »

پانچ ارب روپے کا انوکھا منصوبہ! پنجاب کی جیلوں کا انتظام ہوگا مصنوعی ذہانت کے اشاروں پر

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کی جیلوں کا نظام اب ڈیجیٹل اور فول پروف سکیورٹی کے حصار میں جانے کو تیار ہے کیونکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے سیف جیل منصوبے پر کام انتہائی تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اس انقلابی اقدام کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے صوبے بھر کی جیلوں کو ناقابلِ تسخیر بنانا ہے۔ سیف جیل منصوبے کے تحت صوببے …

Read More »