کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز منگل 11 اگست 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر تین بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ …
Read More »پاکستان
صدر مملکت کی توثیق، ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتی اور مدت میں توسیع کے نوٹسز جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت کی جانب سے توثیق کے بعد ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتی اور مدت میں توسیع کے نوٹسز جاری کردیے گئے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ کی مستقل جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اسی طرح لاہور ہائی کورٹ کے لیے عامر اجمل ملک، اسد علی باجوہ، بیرسٹر محمد عثمان غنی …
Read More »سی فوڈ کی برآمدات دگنی کرنے کا منصوبہ، ایکسپورٹرز کو ٹیکس چھوٹ ملے گی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے سی فوڈ کی برآمدات دگنی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا، جس سے ایکسپورٹرز کو ٹیکس چھوٹ بھی ملے گی۔ وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بلوچستان کمپنی پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی فوڈ کی ایکسپورٹ 400 …
Read More »اقلیتیں معاشرے کا حسن، عزت اور تحفظ پر سمجھوتا نہیں ہوگا: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ہے، جہاں تمام شہری اپنے اپنے عقیدے کے مطابق محفوظ اور آزاد ہیں۔ مریم نواز شریف نے وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لیے سرگرم تمام اقلیتی بہن بھائیوں کو خراج تحسین پیش …
Read More »آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، حکومت کی تیاری شروع کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2 ارب ڈالرکی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات آئندہ ماہ(ستمبر)ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ …
Read More »بحرین کی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستان کو مبارکباد
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو مبارکباد دی۔ بحرینی وزیر خارجہ نے مستقبل قریب میں پاکستان کے دورے کا ارادہ …
Read More »بے ضابطگی ناقابل برداشت، وزیراعظم کا کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے تین سالہ آڈٹ کا حکم دے دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ملک بھر کے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا 3 سال کا آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی …
Read More »میر رضا قتل کیس، نئی تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، شواہد کا جائزہ
کراچی(پاکستان امیج) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت کے لیے نئی تحقیقاتی ٹیم لاش ملنے والے مقام پر پہنچ گئی، جہاں شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ مقتول کے والدین بھی موجود تھے جبکہ ٹیم کے رکن ایس ایس پی علی رضا نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ اس موقع …
Read More »کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ، وزیراعظم کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم نے کولمبیا میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شہبا زشریف نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس المناک سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر کولمبیا کے عوام اور متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے …
Read More »آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل، بڑے برج الٹ گئے
آزاد کشمیر (پاکستان امیج)آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل ہوگئے جب کہ انتخابات کے دوران آئی پی پی اور مسلم کانفرنس کے بڑے بڑے برج الٹ گئے۔ رپورٹ کے مطابق 38نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن 38نشستوں میں سے 24پر کامیاب ہوئی، پیپلز پارٹی 12نشستیں حاصل کر کے دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی، عوام دست …
Read More »
Pakistan Image